Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 12 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی مچھر کالونی میں کاروائی۔
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت عمران ولد نور محمد کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 43 عدد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد۔
ملزم کے خلاف مقدمہ 206/26 درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
*ترجمان: کیماڑی پولیس*
مضحر صحت گٹکا فروشی / سپلائی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 12 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی حب ریور روڈ پر کاروائی۔
مضحر صحت گٹکا فروشی / سپلائی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 18 عدد پیکٹ (1980 پڑیاں) انڈین گٹکا برآمد۔
ملزمان مضحر صحت انڈین گٹکا موٹر سائیکل پر حب چوکی سے لے کر آرہے تھے۔
ملزمان کی شناخت محمد نبیل اور عبدالباسط کے ناموں سے ہوئی۔
...
مضحر صحت گٹکا ماوا سپلائی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 06 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی حب ریور روڈ صورتی قبرستان کے پاس کاروائی۔
مضحر صحت گٹکا ماوا سپلائی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 125 عدد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد۔
ملزمان کو رکشہ پر مضحر صحت گٹکا ماوا سپلائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کی شناخت بلال اور محمد قاسم کے ناموں سے ہوئی۔
...
مطلوب لیڈی منشیات فروش فہمیدہ منشیات سمیت گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 06 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔
مطلوب لیڈی منشیات فروش فہمیدہ منشیات سمیت گرفتار۔
ملزمہ کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے حب ریور روڈ سے گرفتار کیا گیا۔
ملزمہ کے قبضے سے بوقت گرفتاری 30 گرام کرسٹال (منشیات) برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزمہ یوسف گوٹھ و ملحقہ علاقوں میں منشیات فروشی میں ملوث ہے۔
...
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گلشن غازی اتحاد ٹاؤن سے گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 07 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی۔
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گلشن غازی اتحاد ٹاؤن سے گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت زیشان خان ولد تاج محمد کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 75 عدد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد۔
ملزم کے خلاف مقدمہ 136/26 درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
*ترجمان: کیماڑی...