Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

یس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کا تھانہ کوٹڈجی کی حدود میں دو افراد کے قتل کا سختی سے نوٹس قتل میں ملوث 02 مرکزی ملزم گرفتار مقدمہ درج

ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 24/12/2025

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کا تھانہ کوٹڈجی کی حدود میں دو افراد کے قتل کا سختی سے نوٹس قتل میں ملوث 02 مرکزی ملزم گرفتار مقدمہ درج 

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ کوٹڈجی منشاد علی کلوڑ اور ان کی ٹیم کی بروقت کاروائی 

 تھانہ کوٹڈجی پولیس نے کارروائی کرکہ ماء اور بیٹی مقتولین فہمیدہ اور بچی رابعیہ  کہ قتل میں ملوث دو مرکزی ملزم سید ھاشم شاھ عرف نجن شاھ اور سلیمان برڑو کو گرفتار کر لیا 

یاد رہے کہ گرفتار ملزمان نے گزشتہ روز پرانے رشتیداری تنازعہ کی وجہ سے مقتولین کو فائرنگ کرکہ قتل کیا تھا

 گرفتار ملزمان کے اوپر مقدمہ درج کر لیا گیا

FIR NO. 195/2025 u/s 302,324,148,149, PS KOTDIJI

مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے جاری ہیں، ایس ایس پی خیرپور 

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی جانب سے پولیس کے لیے تعریفی سرٹیفکیٹس اور کیش انعامات کا اعلان 

ترجمان خیرپور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.