Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
یس ایچ او تھانہ گمبٹ اور انچارج ون فائیو مددگار گمبٹ کا واردات کے ارادے سے کہڑے ڈاکووں کہ ساتھ مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 19 اپریل 2026
ایس ایچ او تھانہ گمبٹ اور انچارج ون فائیو مددگار گمبٹ کا واردات کے ارادے سے کہڑے ڈاکووں کہ ساتھ مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
گمبٹ اگڑا لولائی شاخ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، متعدد وارداتوں میں مطلوب ایکٹو کرمنل ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد ساتھی فرار
پولیس ٹیم کو اطلاع موصول ہوئی کہ نامعلوم ملزمان اگڑا لولائی شاخ پہ واردات کے ارادے سے کھڑے ہیں
پولیس پارٹی مو...
خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی 15 سے زائد مقدمات میں مطلوب ایکٹو کرمنل ملزم تاج محمد عرف تاجو شاھانی گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 18 اپریل 2026
خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی 15 سے زائد مقدمات میں مطلوب ایکٹو کرمنل ملزم تاج محمد عرف تاجو شاھانی گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ رانیپور نے دوران گشت لنک روڈ صوبہودیرو پر کاروائی کرکہ ایکٹو کرمنل ملزم تاج محمد عرف تاجو ولد منظور عرف جاگن شاھانی کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کے قبضے سے 4000 گرام چرس برآمد مقدمہ درج
کرمنل ریکارڈ ایکٹو کرمنل ملزم تاج محمد عرف ت...
خیرپور پولیس کی منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری منشیات فروش، اشتہاری اور روپوش سمیت 05 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد مقدمات درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 17 اپریل 2026
خیرپور پولیس کی منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری منشیات فروش، اشتہاری اور روپوش سمیت 05 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد مقدمات درج
تھانہ فیض گنج
فیض گنج پولیس نے دوران گشت کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم قیھر چانڈیو کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا
FIR NO 47/2026 u/s 9(1)3(C) PS FAIZ GUNJ
تھانہ بوزدار وڈا
...
یس ایچ او تھانہ گمبٹ اور انچارج ون فائیو گمبٹ کا دوران گشت ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ 10 سے زائد سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 16 اپریل 2026
ایس ایچ او تھانہ گمبٹ اور انچارج ون فائیو گمبٹ کا دوران گشت ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ 10 سے زائد سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
گمبٹ رانیپور لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، متعدد وارداتوں میں مطلوب ایکٹو کرمنل ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد ساتھی فرار
پولیس ٹیم کو اطلاع موصول ہوئی کہ نامعلوم ملزمان گمبٹ رانیپور لنک روڈ پہ واردات کے ارادے سے کھڑے ہیں
...
ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی اقلیتی برادری کے نمائندگان سے ایس ایس پی آفس خیرپور میں ملاقات
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 16 اپریل 2026
ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی اقلیتی برادری کے نمائندگان سے ایس ایس پی آفس خیرپور میں ملاقات
ایس ایس پی خیرپور نے ضلعے میں مندروں، گرودواروں اور دیگر عبادت گاہوں کی سیکیورٹی، مذہبی تہواروں پر حفاظتی اقدامات، اور سماجی مسائل پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے براہِ راست کمیونٹی سے تجاویز اور شکایات سنی
اقلیتی نمائندگان نے پولیس کے تعاون اور ہر موقع پر فراہم کی جانے والی فول پروف سیکیورٹی پر اط...