Press Releases

خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی، مسروقہ چہینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے

ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ  03/10/2024

خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی، مسروقہ چہینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر انچارج چوکی لقمان عبدالجبار پہلپوٹو اور اس کی ٹیم کی بہترین کارروائی

پولیس ٹیم نے کارروائی کرکہ مسروقہ چہینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کرکہ اصل مالک غلام اکبر منگنھار  کے حوالے کی

یاد رہے کہ مورخہ 09/06/2024 کو نامعلوم ملزمان نے بی سیکشن کی حدود سے غلام اکبر منگ...

خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 05 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 03/10/2024

خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 05 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ ھنگورجہ، بی سیکشن، پریالؤ اور بوزدار وڈا کے مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں

پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کارروائیاں کرکہ 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمان میں معشوق شیخ، دیدار مغیری، محمد عمر گہانگہرو، ع...

خیرپور پولیس کی بڑی اور اہم کاروائی، کجھ دن قبل قتل ہونے والی مسمات نصیران بلائینڈ مرڈر کا معاملہ حل، مرکزی ملزم گرفتار آلاء قتل پسٹل برآمد مقدمہ درج

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 03/10/2024

 خیرپور پولیس کی بڑی اور اہم کاروائی، کجھ دن قبل قتل ہونے والی مسمات نصیران بلائینڈ مرڈر کا معاملہ حل، مرکزی ملزم گرفتار آلاء قتل پسٹل برآمد مقدمہ درج 

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ھدایات پر ڈی ایس پی سٹی فراز احمد میتلو اور ایس ایچ او تھانہ پیر گوٹھ امیر علی چانگ کی پریس کانفرنس 

مقتولہ مسمات نصیران میتلو کا قتل 30/09/2024   تھانہ پیر گوٹھ کی حدود میں ہوا تھا

پولیس ٹیم نے جدید...

خیرپور پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس، مختلف مقامات پر تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری، 06 مشتبہ افراد گرفتار

ریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 24/09/2024

خیرپور پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس، مختلف مقامات پر  تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری، 06 مشتبہ افراد گرفتار

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی فراز احمد میتلو  کی سربراہی میں ضلع بھر میں جنرل ھولڈ اپ/ناکابندی پوائنٹس لگائی گئی

ضلع بہر میں جرائم کا خاتمہ امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی خیرپور

چیکنگ پوا...

پیر گوٹھ ھادل شاھ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، ساتھی گرفتار

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 28/09/2024

خیرپور میں پولیس مقابلہ

 ایس ایچ او تھانہ پیر گوٹھ امیر علی چانگ اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ

پیر گوٹھ ھادل شاھ کے قریب  پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد،  ساتھی گرفتار 

پولیس پارٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ نا معلوم  ملزمان ھادل شاھ کے قریب  واردات کے ارادے سے کہڑے ہیں

پولیس موقع پر پہنچی تو پولیس اور ملزمان کے درم...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.