Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
احساس پروگرام کے تحت پئسون کی تقسیم کے دؤران رشوت لینے والے 02 نوسرباز ملزمان گرفتار، 02 ڈوائیس موبائل فونز اور کیش برآمد
خیرپور پولیس کی بھترين کاروائی، حکومت پاکستان کی جانب سے احساس پروگرام کے تحت پئسون کی تقسیم کے دؤران رشوت لینے والے 02 نوسرباز ملزمان گرفتار، 02 ڈوائیس موبائل فونز اور کیش برآمد
ایس ایس پی خیرپور جناب زبیر نظیر احمد شیخ صاحب کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ فیض گنج بشیر احمد بہیو صاحب اور ان کی ٹیم نے تھانہ فیض گنج کی حدود میں کامیاب کاروائی کرکہ 02 نوسر باز ملزمان ارباب علی عرف جانی اور ساجد شر کو گرفتار کر لیا.
ٹہری میرواھ کی حدود میں مقتول محمد پنھل لاشاری کہ قتل کا سختی سے نوٹس
پریس رلیز
_*DATE : 30/07/2024*_
_*DISTRICT KHAIRPUR POLICE*_
_*ایس ایس پی خیرپور جناب زبیر نظیر احمد شیخ صاحب کا تھانہ ٹہری میرواھ کی حدود میں مقتول محمد پنھل لاشاری کہ قتل کا سختی سے نوٹس، قتل میں ملوث مرکزی ملزم آلاء قتل سميت گرفتار*_
_ایس ایس پی جناب زبیر نظیر احمد شیخ صاحب کے احکامات پر ایس یچ او تھانہ ٹہری میرواھ مصور حسین قریشی اور اس کی ٹیم کی کارروائی._
_پولیس ٹیم نے کارروائی کرکہ قتل میں ملوث مرکزی ملزم *محمد خان لاشا...
خیرپور پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کاروائیوں کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت میں بھی کوشاں
پریس رلیز
DATE : 30/07/2024
DISTRICT KHAIRPUR POLICE
- یہی ہے عبادت یہی دین و ایمان کہ کام آئے دنیا میں انسان کے انسان (الطاف حسین حالی)
- خیرپور پولیس نے غربت کی وجہ سے ایک غریب خاندان جوکہ ارادہ خودکشی سے جا رہا ہے، اس متاثرہ خاندان کو پولیس نے خودکشی سے باحفاظت بچا لیا
- ایس ایس پی خیرپور جناب زبیر نظیر احمد شیخ صاحب شیخ صاحب کا غریب متاثرہ خاندان کی مالی مدد کا اعلان
- خیرپور پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کاروائیوں کے...
ایس ایس پی جناب زبیر نظیر احمد شیخ صاحب کے احکامات پر ایس یچ او تھانہ کوٹ لالو غلام عباس کلہوڑو اور اس کی ٹیم کی کارروائی.
DATE : 30/07/2024
DISTRICT KHAIRPUR POLICE
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، کم عمر بچی سمیت 3 افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
- ایس ایس پی جناب زبیر نظیر احمد شیخ صاحب کے احکامات پر ایس یچ او تھانہ کوٹ لالو غلام عباس کلہوڑو اور اس کی ٹیم کی کارروائی.
- پولیس ٹیم نے کارروائی کرکہ 03 افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم شہباز ولد خادم چانگ کو گرفتار کر لیا
- یاد رہے کہ گرفتار ملزم نے 17/06/2024 عید کے دن رشتہ داری کے تنازع پر ام...