Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 08 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ یکم جون 2026
خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 08 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد مقدمہ درج
تھانہ گمبٹ
گمبٹ پولیس نے دوران گشت کاروائی کرکے منشیات فروش ملزم امداد علی چانڈیو کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 600 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا
FIR NO 108/2026 u/s 9(1)3(B) PS GAMBAT
تھانہ بی سیکشن
بی سیکشن پولیس نے دور...
خیرپور پولیس کی بہترین کارروائیاں 03 ایکٹو کرمنل ملزمان گرفتار چوری شدہ ایک ٹریکٹر اور اسلحہ برآمد مقدمات درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 29 مئی 2026
خیرپور پولیس کی بہترین کارروائیاں 03 ایکٹو کرمنل ملزمان گرفتار چوری شدہ ایک ٹریکٹر اور اسلحہ برآمد مقدمات درج
تھانہ کنب
ایس ایچ او تھانہ کنب نے دوران گشت کاروائی کرکہ چوری میں ملوث دو ایکٹو کرمنل ملزمان ڈھیسر شر اور گلشیر شر کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک چوری شدہ ٹریکٹر پسٹل اور گولیاں برآمد مقدمہ درج
FIR. NO. 94/2026 u/s 381A PS KUMB
FIR NO 98/2026 u/s 23...
ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی خصوصی ہدایات پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر سیکیورٹی پلان ترتیب دیکر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شہری پرامن اور محفوظ ماحول میں اپنی مذہبی و سماجی سرگرمیاں انجام دے سکیں
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 26 مئی 2026

اس سلسلے میں ضلع بھر کے تمام تھانوں کی پولیس کو ہائی الرٹ کر کرکہ عید کے موقع پر 2233 پولیس افسران اور اہلکاروں کی ڈیوٹی لگادی گئی ہے
جبکہ مساجد، امام بارگاہوں، عی...
ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی اپنے دفتر میں اہم پریس کانفرنس
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 25 مئی 2026
ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی اپنے دفتر میں اہم پریس کانفرنس
خیرپور پولیس کی جانب سے چند دنوں میں قتل سمیت چوری ڈکیتی اور اسلحہ سپلائی کرنے والے مزمان کو گرفتار کرکہ مسروقہ کیش رقم سونا قتل میں ملوث ملزمان کو الائے قتل سمیت گرفتار کر لیا
تھانہ شہید مرتضیٰ میرانی
شہید مرتضیٰ میرانی پولیس نے نیوی اہلکار محمد رمضان پہلپوٹو کے قتل میں ملوث دو ملزمان فرمان علی پہلپوٹو اور فدا حسین...
خیرپور پولیس کی اسلحہ اسمگلنگ کے خلاف بڑی کامیاب کارروائی
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 25 مئی 2026
خیرپور پولیس کی اسلحہ اسمگلنگ کے خلاف بڑی کامیاب کارروائی
خیرپور پولیس کی نیشنل ہائی وے پر اہم کارروائی بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے ایک کارندے کو گرفتار کرکہ لاکھوں روپے مالیت کا اسلحہ برآمد کر لیا
سی آئی اے پولیس خیرپور نے رانیپور ٹول پلازہ پر دوران اسنیپ چیکنگ ایک کار کو رکنے کا اشارہ کیا، جس پر ڈرائیور نے گاڑی بھگانے کی کوشش کی۔ پولیس ٹیم نے کار کا تعاقب کرکہ کار سوار ملزم بابو خان ولد واح...