Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خیرپور پولیس کی نیشنل ہائی وے پر اہم اور کامیاب کاروائی منشیات سپلائر 02 ملزم گرفتار بہاری مقدار میں چھالیہ برآمد مقدمہ درج
پریس رلیز
دسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 17 مئی 2026
خیرپور پولیس کی نیشنل ہائی وے پر اہم اور کامیاب کاروائی منشیات سپلائر 02 ملزم گرفتار بہاری مقدار میں چھالیہ برآمد مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ ٻٻرلوء اور سی آئی اے پولیس کی نیشنل ہائی وے پر اہم کارروائی
پولیس ٹیم نے نیشنل ہائی وے قاضی کوہ کے قریب کاروائی کرکہ منشیات خرید و فروحت کرنے والے دو ملزمان نوید سوھیجو اور ریاض جتوئی کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزم بلوچستان سے کراچی منشیات منتقل کر رہے تھے
...
خیرپور پولیس کی مقتولہ بشیران شر کے قتل میں اہم پیشرفت مزید ایک ملزم گرفتار
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 16 مئی 2026
خیرپور پولیس کی مقتولہ بشیران شر کے قتل میں اہم پیشرفت مزید ایک ملزم گرفتار
ایس ایچ او تھانہ اکری نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ مقتولہ بشیران شر کے قتل میں ملوث ملزم ریاض ولد عبدالرئوف شر کو گرفتار کر لیا
یاد رہے کہ پانچ ماہ قبل ملزمان نے مقتولہ کو سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکہ قتل کیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ اکری پر درج کیا تھا
FIR. NO.01/2026 u/s 302,311,120b,337Ai,337Fi,337h2,147,148,...
خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 05 ملزمان گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد مقدمات درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 14 مئی 2026
خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 05 ملزمان گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد مقدمات درج
تھانہ بی سیکشن
بی سیکشن پولیس نے دوران گشت ماڈل ٹاؤن کہ قریب کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم جانی لاشاری کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 18 بوتلیں شراب برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا گیا
FIR NO 181/2026 u/s 3/4 PS B SECTION
تھانہ گمبٹ
گمبٹ پولیس نے دور...
جینڈر بیس وائلینس GBV کے تحت پولیس ہیڈ کوارٹر خیرپور میں صنفی تشدد کے بنیاد پر عورتوں بچوں پر تشدد اور ان کی روک تھام کے لیے پروگرام منعقد کیا گیا
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولس خیرپور
مورخہ 13 مئی 2026
جینڈر بیس وائلینس GBV کے تحت پولیس ہیڈ کوارٹر خیرپور میں صنفی تشدد کے بنیاد پر عورتوں بچوں پر تشدد اور ان کی روک تھام کے لیے پروگرام منعقد کیا گیا
ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر ایس پی ہیڈ کوارٹر ظھور احمد سومرو کی سربراہی میں GBV کے تحت ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
پرروگرام میں ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل مصطفيٰ حسین راجپوت ڈی ایس پی یوٹی عبدالمالک میمن اور انسپکٹر مہناز بوزدا...
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 09 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد مقدمات درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 11 مئی 2026
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 09 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد مقدمات درج
تھانہ بی سیکشن
بی سیکشن پولیس نے دوران گشت اے ون سٹی کہ قریب کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم بلاول سومرو کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 3500 گرام بھنگ برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا گیا
FIR NO 177/2026 u/s 9(1)3(B) PS B SECTION
تھانہ اگڑا
اگڑا پولیس نے دوران گشت گیڑو شاخ پل پر کا...