Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خیرپور پولیس کی نیشنل ہائی وے پر اہم کارروائی غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ سگريٹ خرید و فروخت کرنے والے دو ملزم گرفتار بھاری مقدار میں سگریٹ برآمد مقدمہ درج
پریس رلیز
دسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 11 مئی 2026
خیرپور پولیس کی نیشنل ہائی وے پر اہم کارروائی غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ سگريٹ خرید و فروخت کرنے والے دو ملزم گرفتار بھاری مقدار میں سگریٹ برآمد مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ ٻٻرلوء اور سی آئی اے پولیس کی نیشنل ہائی وے پر اہم کارروائی
پولیس ٹیم نے نیشنل ہائی وے کانوائی پوائنٹ پر کاروائی کرکہ غیر معیاری اور نان کسٹم سگريٹ کی خرید و فروحت کرنے والے دو ملزم برکت علی آمر، اور رانجھن مہرانی کو گرفتار کر لیا
خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن مزید 04 ملزمان گرفتار غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد مقدمات درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 08 مئی 2026
خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن مزید 04 ملزمان گرفتار غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد مقدمات درج
ایس ایچ او تھانہ گمبٹ حسین علی کرل نے بمع اسٹاف دوران ناکابندی اپنی حدود میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کرکہ منشیات اور سوشل کرائم میں ملوث ملزمان جان محمد عرف جانو ملاح، شہباز ڈنو مھر اور محمد صدیق جامڑو کو گرفتار کر لیا جب کہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم حفیظ ناریجو کو بھی...
خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید ایک منشیات سپلائر ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 08 مئی 2026
خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید ایک منشیات سپلائر ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ اکنامک زون محمد اعظم میمن نے دوران اسنیپ چیکنگ فلور مل کے قریب کارروائی کرکہ منشیات سپلائر ملزم نوید احمد پہلپوٹو کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کے قبضے سے 1240 گرام چرس برآمد مقدمہ درج
FIR. NO. 97/2026 9(1)3(C) PS ECONOMIC ZONE
منشیات سپ...
خیرپور پولیس کی بہترین تفتیش کی بدولت عورت سے زنا کی کوشش کرنے والا ملزم کیفرِ کردار کو پہنچا ملزم کو دو الگ مقدمہ میں 17 سال 06 ماہ قید سمیت 70 ہزار روپے جرمانے کی سزا عائد
پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ خیرپور پولیس
مورخہ07 مئی 2026
خیرپور پولیس کی بہترین تفتیش کی بدولت عورت سے زنا کی کوشش کرنے والا ملزم کیفرِ کردار کو پہنچا ملزم کو دو الگ مقدمہ میں 17 سال 06 ماہ قید سمیت 70 ہزار روپے جرمانے کی سزا عائد
فورتھ ایڈیشنل سیشن جج خیرپور کی معزز عدالت نے زنا کے کوشش کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم کو سزا سنا دی
عدالت نے انڈر ٹرائل جیل کسٹڈی ملزم شہمیر عرف شاھد پٹہان کو زنا کیس میں 12 سال 06 ماہ قید اور 50 ہزار جرمانہ کی سزا سنائی اور...
خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی دو دن قبل کم سن بچے کہ ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 07 مئی 2026
خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی دو دن قبل کم سن بچے کہ ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
ایس ایچ او تھانہ فیض محمد ناریجو نوید مصطفی جمانی نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ کم سن بچے (م ر) کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم محسن علی بہٹو کو گرفتار کر لیا
یاد رہے کہ گرفتار ملزم نے دو دن قبل گاؤں واہن بہٹو میں کم سن بچے کے ساتھ زیادتی کی تھی جس کا مقدمہ تھانہ فیض محمد ناریجو پر درج کیا گیا تھا
...