Press Releases

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر شہر بھر میں اسنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ مختلف مقامات پر ناکابندی پوائنٹس لگادی گئیں

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ یکم مئی 2026 

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر شہر بھر میں اسنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ مختلف مقامات پر ناکابندی پوائنٹس لگادی گئیں

ایس ایس پی خیرپور کی ہدایات پر ایس ڈی پی سٹی اور  تمام ایس ایچ اوز کے ہمراہ شہر کے مختلف اہم پوائنٹس اور داخلی و خارجی راستوں پر اسنیپ چیکنگ/جنرل ہولڈ اپ کا عمل جاری

اسنیپ چیکنگ کے دوران متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو روک کر ان کے کاغذات، رجسٹریشن اور کوائف...

خیرپور پولیس کا امن و امان بحال رکھنے کے لیے ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس ، مختلف مقامات پر تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 30 اپریل 2026 

خیرپور پولیس کا امن و امان بحال رکھنے کے لیے ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس ، مختلف مقامات پر  تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر ضلع بھر میں جنرل ھولڈ اپ/ناکابندی جاری

تلاش ٹیم  کے ذریعے ضلع بہر کے تمام تھانہ جات کی حدود میں جنرل ہولڈ اپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، ضلع بہر کے تمام شاہراہوں انٹری ایگزٹ پوائنٹس، حساس مقامات...

خیرپور پولیس کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری مزید 02 منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 30 اپریل 2026

خیرپور پولیس کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری مزید 02 منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد مقدمات درج

تھانہ ٹنڈو مستی
ٹنڈو مستی پولیس نے دوران گشت روھڑی کینال کے قریب کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم مشاھد حسین مہمدانی کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 5000 گرام بھنگ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا 

FIR NO 90/2026 u/s 9(1)1(B) PS T M KHAN

تھانہ ھنگورجہ
ھنگورج...

خیرپور پولیس کی خالدہ چانڈیو قتل کیس میں مزید اہم پیشرفت مرکزی ملزم پیرو خان عرف بیڑو چانڈیو گرفتار

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 30 اپریل 2026

خیرپور پولیس کی خالدہ چانڈیو قتل کیس میں مزید اہم پیشرفت مرکزی ملزم پیرو خان عرف بیڑو چانڈیو گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ٹنڈومستی اور ان کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ خالدہ چانڈیو قتل کیس میں مفرور ملزم پیرو خان عرف بیڑو چانڈیو   کو گرفتار کر لیا

یاد رہے کہ گرفتار ملزم خالدہ چانڈیو قتل کیس کا مرکزی ملزم ہے جس کے اوپر قتل کا مقدمہ درج تھا 

FIR. 82 /2026 u/s 302,311,34,...

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی، 02 ملزم گرفتار (30,000) تیس ہزار روپے جعلی کرنسی برآمد مقدمہ درج

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
مورخہ 29 اپریل 2026 

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی، 02 ملزم گرفتار (30,000) تیس ہزار روپے جعلی کرنسی برآمد مقدمہ درج

ایس ایچ او تھانہ سیٹارجہ نے مخفی اطلاع پر سم نالی کے قریب کامیاب کارروائی کرکہ جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے والے دو ملزمان شھزادو جامڑو اور غلام مصطفی جتوئی کو گرفتار کر لیا 

گرفتار ملزمان کے قبضے سے تیس ہزار روپے (30،000) جعلی نوٹ برآمد کیے گئے، مقدمہ درج 

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.