Press Releases

Good Work done By Khairpur Police خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی منشیات سپلائر ملزم گرفتار بھاری مقدار میں شراب برآمد مقدمہ درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 27 اپریل 2026 

Good Work done By Khairpur Police

خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی منشیات سپلائر ملزم گرفتار بھاری مقدار میں شراب برآمد مقدمہ درج

ایس ایچ او تھانہ ٻٻرلوء نے مخفی اطلاع پر ٹیڑھی میں کارروائی کرکہ منشیات سپلائر ملزم صفیع اللہ میمن کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم کے قبضے سے  52  بوتلیں شراب اور 12 بوتلیں بیئر برآمد مقدمہ درج

FIR. NO. 46/2026 u/s 3/4 PS BABARLOI

 ایس ایس پی خیرپ...

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کا سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو کا سختی سے نوٹس لڑکے کہ ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار مقدمہ درج

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
مورخہ 27 اپریل 2026 

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کا سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو کا سختی سے نوٹس لڑکے کہ ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار مقدمہ درج

 ایس ایچ او تھانہ ٻٻرلوء اور اس کی ٹیم نے ٹیڑھی میں بروقت کاروائی کرکہ لڑکے مصور علی میمن  کہ ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم بلال ولد بشار میمن کو گرفتار کر لیا 

یاد رہے کہ اسے وڈیو میں نظر آنے والا ایک ملزم لڑکا فرحان میمن  پہلے ہی پولیس حراست میں ہے

گرف...

خیرپور پولیس کی خالدہ چانڈیو قتل کیس میں اہم پیشرفت مرکزی ملزمان کی سہولتکاری کرنے والے 10 ملزمان گرفتار مقدمہ درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 25 اپریل 2026

خیرپور پولیس کی خالدہ چانڈیو قتل کیس میں اہم پیشرفت مرکزی ملزمان کی سہولتکاری کرنے والے 10 ملزمان گرفتار مقدمہ درج

ایس ایچ او تھانہ ٹنڈومستی اور ان کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ خالدہ چانڈیو قتل کیس میں مفرور ملزمان کی سہولتکاری کرنے والے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمان میں محمد سلیم چانڈیو، گھنور چانڈیو ،منیر احمد چانڈیو، ضمیر حسن چانڈیو، محمد امین، جاوید احمد چان...

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی ٹیڑھی میں لڑکے کا ساتھ زیادتی کوشش اور نازیبہ وڈیو بنانے والا مزید ایک ملزم گرفتار

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 24 اپریل 2026

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی ٹیڑھی میں لڑکے کا ساتھ زیادتی کوشش اور نازیبہ وڈیو بنانے والا مزید ایک ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ٻٻرلوء اور انچارج چوکی ٹیڑھی نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ لڑکے ارمان میمن کے ساتھ زیادتی کی کوشش اور وڈیو بنانے والے مزید ایک ملزم فرحان میمن کو گرفتار کر لیا

یاد رہے کہ لڑکے ارمان میمن کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے دو ملزم پہلے  گرفتار ہیں  جن اوپر مقدمہ در...

خیرپور پولیس کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ ایک فارچونر گاڑی اور 36 جعلی نمبر پلیٹس برآمد مقدمہ درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 24 اپریل 2026

خیرپور پولیس کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ ایک فارچونر گاڑی اور 36 جعلی نمبر پلیٹس برآمد مقدمہ درج

ایس ایچ او تھانہ صوبہودیرو اختیار احمد منگریو نے بمع اسٹاف مڈ اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ایک فارچونر گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو تیز رفتار گاڑی میں سوار ملزمان نے پولیس کے اوپر فائرنگ شروع کردی

دوران فائرنگ گاڑی میں سوار ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

پولیس نے فارچونر گاڑی ا...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.