Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

سندھ پولیس کا کرایہ نامہ تھانےمیں جمع نہ کرانے پر بڑا ایکشن


کراچی: کورنگی پولیس نے بنا تصدیق کے رہائشی کرائے داروں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی، ترجمان 

ڈسٹرک پولیس نے 51 مقدمات درج کرکے 121 کرائے داروں کو گرفتار کرلیا، پولیس 

سال 2015 ایکٹ کے تحت کرائے دار کرائے نامے کی رجسٹریشن تھانے میں کروانے کا پابند ہے، پولیس 

سندھ پولیس کے ٹیننٹ سافٹ ویئر پر کرائے دار کی دستاویزات کے ساتھ مکمل تصدیق کی جاتی ہے، پولیس
 
کرائے پر مکان حاصل کرنے والے شخص کا فنگر پرنٹ کے زریعے ریکارڈ بھی چیک کیا جاتا ہے، 

جرائم پیشہ افراد ماضی میں اس طرح  کی وقتی رہائش پر پکڑے جاچکے ہیں، 

کرائے داروں کے ساتھ مکان مالک پر بھی مقدمات درج ہوچکے ہیں، ترجمان کورنگی پولیس

ڈسٹرک کورنگی کے شہری کسی بھی وقت تھانہ میں اپنا کرایہ نامہ جمع کروا سکتے ہیں،ترجمان


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.