Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کا گٹکا ماوا کے خلاف کاروائی, 4 ملزمان گرفتار

پولیس پوسٹ تصویر محل انچارج پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی پر مندرجہ ذیل 4  ملزمان گرفتار
1. محمد عمران ولد محمد اقبال
2. محمد شاہ رخ ولد محمد سلیم
3. محمد حسین ولد محمود علی
4. عبداللہ ولد ابو صدیق

دوران پولیس کاروائی ملزمان سے مجموعی طور پر 98 پیکٹس گٹکا ماوا برامد

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 706/2025 بجرم دفعہ 8(i) سندھ امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد کر دیا گیا


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.