Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی شہر میں جاری مہم کے تحت گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائیاں

ضلع کورنگی پولیس
22 نومبر 2024

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی شہر میں جاری مہم کے تحت گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائیاں

تین ملزمان کو 45 پیکٹ تیار گٹکا ماوا اور 75 کلو چھالیہ برآمدگی پر گرفتار کیا گیا 

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد خان، بلال خان اور شفیق کے ناموں سے ہوئی

ملزمان مضر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور فروخت میں ملوث ہیں

برآمدہ چھالیہ کو حسب ضابطہ قبضہ پولیس میں لیا  گیا

 دیگر کاروائی ملزم اظہر عرف اجی  سے 25 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا برآمد

ملزم علاقہ میں چوری چھپےگٹکا ماوا کی فروخت میں ملوث ہے

گرفتارملزمان کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج

ملزمان مزید کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.