Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ زمان ٹاؤن پولیس منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی، ایس ایس پی محمد طارق نواز
تصویر محل پولیس چوکی کامیاب کاروائی منشیات فروش ملزم جمال حسین عرف محمد ولد سعید احمد گرفتار
ملزم کے قبضہ سے آدھا کلو گرام سے زائد منشیات برآمد
ملزم علاقہ میں منشیات فروشی میں ملوث ہے
ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ملزم مزید قانونی کاروائی کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف جنگ جاری رہے گی
ترجمان
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی