Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کورنگی میں شجرکاری کی مہم کا آغاز دعوت اسلامی کیجانب سے
ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن نے شجرکاری مہم میں حصہ لیا، ترجمان
کورنگی میں شجرکاری کی مہم کا آغاز دعوت اسلامی کیجانب سے کیا گیا،
گردو پیش کے ماحول کو بہتر اور اچھا بنانے کے لیئے کورنگی میں پودے درخت لگائے گئے,
شجرکاری میں ڈی سی کورنگی مسعود بھٹو، ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ اور محبوب عطاری بھی موجود تھے،
ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن نے کہا کہ معاشرے کے ہر فرد کو کم از کم ایک درخت لگانا چاہیئے،
مذید کہا کہ موسمی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے لیئے درختوں کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا درخت لگانا ایک بہترین صدقہ جاریہ بھی ہے، ترجمان کورنگی پولیس