Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی عارضی سکونت ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی پر کاروائیاں
ضلع کورنگی پولیس
2 نومبر 2024
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی عارضی سکونت ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی پر کاروائیاں
(Temporary Resident)
تھانہ شاہ فیصل کالونی
قانون کے تحت رینٹ ایگریمنٹ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں جمع نہ کروانے پر مکان مالک اور کرایہ دار کو گرفتار کرلیا۔
مالک مکان
1) جاوید ولد بخش
کرایہ دار
1) محمد ندیم ولد خمیسہ
2) شیراز علی ولد صفدر علی
3) شان ولد میر محمد
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر540/2024 بجرم سندھ انفورمیشن آف ٹمپرری ریزیڈنشل ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
تھانہ لانڈھی
قانون کے تحت رینٹ ایگریمنٹ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں جمع نہ کروانے پر مکان مالک اور کرایہ دار کو گرفتار کرلیا۔
مالک مکان
1) محمد عمیر ولد نسیم اختر
کرایہ دار
1) سجن علی ولد دیدار
2) نثار احمد ولد محمد عرس
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر636/2024 بجرم سندھ انفورمیشن آف ٹمپرری ریزیڈنشل ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
تھانہ الفلاح
قانون کے تحت رینٹ ایگریمنٹ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں جمع نہ کروانے پر مکان مالک اور کرایہ دار کو گرفتار کرلیا۔
مالک مکان
1) عمران ولد یعقوب
کرایہ دار
1) عثمان ولد حق نواز
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام 490/2024 بجرم سندھ انفورمیشن آف ٹمپرری ریزیڈنشل ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
دوسری کاروائی
مالک مکان
1) منظور ولد محمود
کرایہ دار
1) بابر علی ولد غلام اصغر
2) شاہنواز ولد نامعلوم
3) سمیع اللہ ولد نامعلوم
کے خلاف مقدمہ الزام 491/2024 بجرم 3 سندھ انفارمیشن اف ٹیمپرری ریزیڈنشل ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
تیسری کاروائی
مالک مکان
1) امانت علی ولد عبدالغنی
کرایہ دار
1) شاہنواز ولد نزیر
کے خلاف مقدمہ الزام 492/2024 بجرم 3 سندھ انفارمیشن اف ٹیمپرری ریزیڈنشل ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
چوتھی کاروائی
مالک مکان
1) نور محمد ولد محمد
کرایہ دار
1) محمد راشد ولد زاہد
کے خلاف مقدمہ الزام 493/2024 بجرم 3 سندھ انفارمیشن اف ٹیمپرری ریزیڈنشل ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
پانچویں کاروائی
مالک مکان
1) عثمان ولد عبدالواحد
کرایہ دار
1) روح اللہ ولد گل احمد
کے خلاف مقدمہ الزام 494/2024 بجرم 3 سندھ انفارمیشن اف ٹیمپرری ریزیڈنشل ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
تھانہ ماڈل کا لونی پولیس
کرایہ دار
1) ظفر خان ولد حاجی زلمی
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام 338/2024 بجرم سندھ انفورمیشن آف ٹمپرری ریزیڈنشل ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
دوسری کاروائی
کرایہ دار
1) شعیب ولد ذوالفقار
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام 339/2024 بجرم سندھ انفورمیشن آف ٹمپرری ریزیڈنشل ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی