Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کراچی: لانڈھی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، ترجمان
کراچی: منشیات فروشی میں ملوث عادی جرائم پیہشہ تین سرفہرست ملزمان گرفتار، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات چرس برآمد کی، پولیس
کراچی: عادی جرائم پیشہ ملزمان پر ڈکیتی اسلحے اور منشیات کے مقدمات درج ہیں،
کراچی: ملزمان متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں، پولیس
کراچی: ملزمان کی شناخت سیف، علی اکبر عرف بنگش اور خرم عرف بالا کے نام سے ہوئی،
کراچی: ملزمان کے خلاف تھانہ لانڈھی میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس
کورنگی پولیس کی کاروائی
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کے ہمراہ آئی ٹی برانچ کورنگی کی تکنیکی ٹیم نے ملزم عمران ولد ممتاز علی کو تکنیکی بنیادوں پر گرفتار کیا۔ چوری شدہ اور چھینے گئے موبائل فونز کا IMEI تبدیل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے 03 عدد موبائل فون اور لیپ ٹاپ برآمد کر لیے۔
تبدیل کئے ہوئے IMEI پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم 01۔ عمران علی ولد ممتاز علی کو گرفتار کرکے 03 عدد موبائل فون جن کے
جس کا مقدمہ الزام 903/24جرم دفعہ392/397/34...
کراچی: کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں فائرنگ ایک شخص کے زخمی ہونے کا واقعہ، ترجمان
راچی: فائرنگ کا واقعہ آپسی جھگڑے کے دوران پیش آیا، پولیس
کراچی: فائرنگ سے دانش زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس
کراچی: کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں فائرنگ ایک شخص کے زخمی ہونے کا واقعہ، ترجمان
راچی: فائرنگ کا واقعہ آپسی جھگڑے کے دوران پیش آیا، پولیس
کراچی: فائرنگ سے دانش زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس
ضلع کورنگی پولیس / کارروائی
کراچی: تھانہ کورنگی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائیاں، ترجمان کورنگی
کراچی: عادی جرائم پیشہ تین منشیات فروش گرفتار، پولیس
کراچی: ملزمان سے ایک کلو کے قریب منشیات چرس برآمد، پولیس
کراچی: ملزمان کی شناخت ظفر، شہریار اور لکی لال کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: ملزمان کے خلاف تھانہ کورنگی میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس