Press Releases

کراچی: کورنگی سعودآباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر ٹارگیٹڈ کارروائی، ایس ایس پی کورنگی

اسٹریٹ کرائم و لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں مطلوب دو ڈکیت رکنی گروہ گرفتار، توحید رحمان میمن 

ملزمان سے اسلحہ دو پستول، چھینے ہوئے تین موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی، توحید رحمان 

ملزمان سعودآباد، کالا بورڈ، شادمان، ملیر پل، شاہ فیصل اور گرین ٹاؤن کے علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے، توحید رحمان 

گرفتار ملزمان کی شناخت انس اور حمزہ کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی 

گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سعودآباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن

کراچی: کورنگی بھٹائی چوکی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائیاں، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: جرائم کی سرگرمیوں میں ملوث تین عادی جرائم پیشہ ملزمان گرفتار، توحید رحمان میمن 

کراچی: گرفتار ملزمان سے اسلحہ ایک پستول اور چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد، توحید رحمان 

کراچی: عادی جرائم پیشہ ملزمان پر 8 سے زائد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں، توحید رحمان 

کراچی: ملزمان پر غیر قانونی اسلحہ موٹر سائیکل چوری، موبائل فون چھیننے اور منشیات کے مقدمات درج ہیں، توحید میمن 

کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت احسن، حسن، اور سلمان کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی...

GOOD WORK DONE BY PS SHAHFAISAL COLONY

On directions of Worthy SSP Sb Korangi, in the Supervision of SP ShahfaisalSDPO SB AlFalah 

 Action Against Repeat Offender Gutka Mawa Peddler & IR Listed 

That PI-Muhammad Ismail of this PS on official Mobile along with official staff was busy in the area for prevention and detection of crime, through Spy information they reached at Punjab Ground Shah Faisal Colony # 01 and apprehended 1 accused person. Hence registerd the case.

 Recovery with Quaintity 

...

تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کا اسٹریٹ کریمنل

ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ایک ملزم کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل 125 اسلحہ ایمونیش برآمد کرلیا۔

        پولیس نے کارر وائی 
کرتے ہوئے ملزم 01۔ رحیم بخش ولد دھنی بخش کو گرفتار کرکے 125 موٹر سائیکل  اور ایک ضرب پسٹل 30 بور بمہ 02 راؤنڈ  زندہ برآمد کر کے ملزم کو  مقدمہ الزام 1170/24 ،1171/24 بجرم دفعہ 397/34 ، 23(!)@ ت پ درج رجسٹرڈ کیاگیا۔

ملزم کو شعبہ تفتیش کے حوالے کیاگیا۔
  
   ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.