Press Releases

GOOD WORK DONE BY (AL-FALAH), POLICE STATION

ON DIRECTION OF SSP KORANGI & UNDER SUPERVISION SP SHAH FAISAL DIVISION AND SDPO AL-FALAH

ACTION AGAINST GUTKA/MAVA SELLER IN LIST OF HIG UP,s

Respect Sir,
Today on 26-09-2024, Police Party of this Police Station arrested 01 Gutka/Mava Seller and also recovered Gutka/Mava from his possession which is injurious to health. Further, detail is as under:-

ACCUSED NAME
Muhammad Toofeq @ Kamando S/o Muhammad Shareef 

RECOVERY 
 19 Packets...

کراچی: کورنگی سعودآباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر ٹارگیٹڈ کارروائی، ایس ایس پی کورنگی

سٹریٹ کرائم و لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں مطلوب دو ڈکیت رکنی گروہ گرفتار، توحید رحمان میمن 

ملزمان سے اسلحہ دو پستول، چھینے ہوئے تین موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی، توحید رحمان 

ملزمان سعودآباد، کالا بورڈ، شادمان، ملیر پل، شاہ فیصل اور گرین ٹاؤن کے علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے، توحید رحمان 

گرفتار ملزمان کی شناخت انس اور حمزہ کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی 

گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سعودآباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں نجی ٹی وی کے اینکر پرسن کے گھر میں ڈکیتی کا معاملہ، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: پولیس نے چند گھنٹوں میں واردات میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، توحید رحمان 
کراچی: گرفتار ملزم سے لوٹا گیا سامان اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی، توحید رحمان 
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت نبیل ولد وکیل کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی 
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن

کراچی: کورنگی پولیس کی کارروائی بنک سے رقم لےکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: گرفتار گروہ سے اسلحہ دو پستول اور چھینی ہوئی 8 لاکھ 45 ہزار کی رقم برآمد کرلی گئی، توحید رحمان میمن 

کراچی: ملزمان کے زیر استعمال صنعتی ایریا کے علاقے سے چھینی ہوئی 125 موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی، توحید رحمان 

کراچی: ملزمان 13 ستمبر کو زمان ٹاؤن کے علاقے سے شہری سے 9 لاکھ کی رقم چھین کر فرار ہوگئے تھے، توحید رحمان 

کراچی: ملزمان کے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی تھی، ایس ایس پی کورنگی 

کراچی: ملزمان کی گرفتاری کے لیئے ضلعی ٹیک...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.