Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی بڑی کارروائی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: سنگر چورنگی پر اسمگل شدہ چھالیہ ڈمپ کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، توحید رحمان
کراچی: اسمگل شدہ چھالیہ گٹکے ماوے کے کارخانوں پر سپلائی کی جاتی تھی، توحید رحمان
کراچی: بھاری مقدار میں تین من سے زائد گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ اور کٹر مشینیں برآمد کرلی گئی، توحید رحمان میمن
کراچی: لانڈھی پولیس کا گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: لانڈھی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران گٹکا ماوا فروش تین ملزمان کو گرفتار کیا، توحید رحمان
کراچی: ملزمان سے بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا تمباکو بھیگی ہوئی چھالیہ اور پیکنگ کا سامان برآمد کرلیا گیا، توحید رحمان
کراچی: ملزمان میں دو ملزمان فیصل، عبدالعمین عرف نانو، اور خاتون ملزمہ سلمہ شامل ہے، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: ملزمان رہائشی مقام پر گٹکا ماوا تیار کرکے کیبنوں پر سپلائی کیا کرتے تھے، توحید رحمان میمن
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف...
کراچی: کورنگی میں خود کو صحافی ظاہر کرنے والا جعلساز ملزم گرفتار، ترجمان
کراچی: جعلساز ملزم عامر ولد اسحاق خود کو صحافی نمائندہ ظاہر کرتا تھا، پولیس
کراچی: ملزم سرکاری افسران کے ساتھ تصاویریں بنواکر لوگوں کو بلیک میل کرتا تھا،
کراچی: ملزم پولیس افسران کا نام استعمال کرکے لوگوں کو دھمکاتا تھا، پولیس
کراچی: سرکاری افسران کے نام پر جرائم پیشہ ملزمان کی سرپرستی کرتا تھا، پولیس
کراچی: ملزم نے قبل از گرفتاری کورنگی پولیس کے افسر کو بھی دھمکایا، پولیس
کراچی: ملزم گرفتاری کے وقت پولیس کو جعلی واٹس ایپ کی خبریں چلانے کی دھمکیاں دیتا...
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہوا
ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن نے 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے موقع پر ضلع کورنگی کا دورہ، ترجمان
دورہ کے دوران جشن عید میلاد النبی پر نکلنے والے جلوسوں اور ریلیوں کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ترجمان کورنگی
دورہ میں علمائے اکرام مذہبی و سیاسی شخصیات سمیت کورنگی پولیس کے افسران و اہلکار موجود تھے، پولیس
امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے کے لیئے مختلف مقامات پر پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات کی گئی ہے،
ایس ایس پی کورنگی نے المصطفیٰ...
کورنگی زمان ٹاؤن پولیس کا چند گھنٹوں کے دوران دوسرا پولیس مقابلہ
کراچی: زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی پولیس کا سیکٹر 51 سی کے قریب ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان
کراچی: شہری سے لوٹ مار کی واردات کرنے والا ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ساتھی ملزم فرار، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ملزم سے اسلحہ ایک پستول اور چھینا ہوا موبائل فون برآمد، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت عاصم عرف عرشی کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال من...