Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کراچی: کورنگی پولیس مقابلے میں پولیس پر فائرنگ کرکے فرار ہونے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: ڈکیتی و لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کے دو کارندوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا، توحید رحمان
کراچی: زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی پولیس کا علی الصبح ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، توحید رحمان
کراچی: پولیس نے فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکوؤ عاصم عرف عرشی کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا، توحید رحمان
کراچی: تصویر محل چوکی پولیس نے مقابلے میں فرار ہونے والے دوسرے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزم شادر جاوید سے اسلحہ ایک پستول اور...
کورنگی پولیس مقابلہ / تھانہ زمان ٹاؤن
کراچی: زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی پولیس کا ناصر جمپ کے قریب ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان
کراچی: ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ ایک پستول اور موبائل فون برآمد، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کا دوسرا ساتھی پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت سہیل عرف ساحل کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہ...
ضلع کورنگی پولیس شہریوں کی حفاظت کے لیئے سڑکوں پر متحرک ہے ۔
کورنگی پولیس کا چند گھنٹوں میں ڈاکوؤں سے دوسرا پولیس مقابلہ
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تھانہ کورنگی پولیس کا اہلکار سکلین ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہوا،
ملزمان پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، پولیس
اہلکاروں نے مشکوک جانتے ہوئے بائک سوار ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا تھا،
ایس ایچ او کورنگی کو فرار ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس
ولیس مقابلہ / تھانہ کورنگی
کراچی: کورنگی پولیس کا سیکٹر 35 بی کے قریب ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان
کراچی: ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ ایک پستول اور موبائل فون برآمد، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کا دوسرا ساتھی پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت کاشان ولد کاشف کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ترجمان کورن...
کورنگی سے گٹکے کی فیکٹری پکڑی گئی
کراچی: کورنگی پولیس کا پی این ٹی کالونی میں گٹکا ماوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: بھاری مقدار میں 500 کلو سے زائد مضر صحت تیار گٹکا ماوا تمباکو اور چھالیہ برآمد کرلی گئی، توحید رحمان
کراچی: گٹکے ماوے کی ترسیل کا دیگر ساز و سامان اور مشینیں بھی برآمد کرلی گئی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم غلام محمد کو بھی گرفتار کیا، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ کورنگی صنعتی ایریا...