Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن پولیس کی دوران پیٹرولنگ کارروائی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: منشیات کی خرید و فروخت کرنے والا سرفہرست ملزم گرفتار، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزم سے ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات چرس برآمد کی، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزم پر منشیات کے تین سے زائد مقدمات درج ہیں، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت اکرام ولد عبدالرشید کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ زمان ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن
ٹک ٹاک کا جنون نوسرباز کو جیل کی سلاخوں تک لے پہنچا
کراچی: کورنگی الفلاح پولیس کی دوران پیٹرولنگ کارروائی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والا نوسرباز گرفتار، توحید رحمان میمن
کراچی: گرفتار ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے ٹک ٹاک ویڈیو بناتا تھا، توحید رحمان
کراچی: ملزم کی چند روز قبل سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت عاطف عرف وکی بابو کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: نوسرباز ملزم کے خلاف تھانہ الفلا...
کراچی: کورنگی غریب نواز چوکی پولیس کا ضیاء کالونی کے قریب ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان
کراچی: ایک ڈاکو زخمی حالت میں ساتھی ملزم سمیت گرفتار، پولیس
کراچی: ملزمان سے اسلحہ اور چھینا ہوا موبائل فون اور 8 ہزار نقدی رقم برآمد کی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت معیز ولد یاسین کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال جبکہ ساتھی ملزم کو تھانے منتقل کیا جارہا ہے، ترجمان کورنگی پولیس
ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کا ایس ایس پی ضلع کورنگی توحید رحمان میمن کے ہمراہ کورنگی کے تھانوں کا دورہ، ترجمان
ڈی آئی جی ایسٹ نے ایس ایس پی کورنگی کے ہمراہ کورنگی میں بنائے جانے والے ماڈل تھانے کا بھی دورہ کیا،
کورنگی نمبر 4 موبائل مارکیٹ کے قریب عوامی کالونی تھانے کو ماڈل تھانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان کورنگی
دورہ کے دوران ڈی آئی جی ایسٹ نے اسلحے ایمونیشن کوت اور تھانے کی صاف صفائی کا بھی جائزہ لیا، پولیس
ڈی آئی جی ایسٹ نے تھانوں کی صاف صفائی پر تھانیدار کو شاباش دیتے ہوئے سرکاری
کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، ایس ایس پی کورنگی
راچی: دوران ڈکیتی مزاحمت دھرے قتل کا مفرور مرکزی ملزم گرفتار، توحید رحمان میمن
کراچی: ملزم نے سال 2023 میں دوران ڈکیتی مزاحمت باپ بیٹی کو قتل کیا تھا،
کراچی: مقتول طاہر زمان پاکستان نیوی میں بطور سیلر ملازمت کرتا تھا، توحید رحمان
کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کی زد میں دو سالہ معصوم بچی انعم بھی ہلاک ہوئی تھی، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت علی گوہر کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف مذید قانونی کارروائی عمل میں لائی ج...