Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کراچی: سعودآباد میں فائرنگ سے ایک شخص کے زخمی ہونے کا واقعہ، توحید رحمان میمن
پی کورنگی
کراچی: سعودآباد پولیس نے ملزم کاشف کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، توحید رحمان
کراچی: ملزم کاشف نے 27 اگست کو صالح دین کو گولی مار کر زخمی کیا تھا، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزم نے زخمی کی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھے تھے، توحید رحمان
کراچی: کورنگی سعود آباد پولیس نے ملزم کو تیکنکلی بنیاد پر گرفتار کیا، توحید رحمان
کراچی: ملزم کے خلاف تھانہ سعود آباد میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے،
ایس ایس پی کورنگی
توحید رحمان میمن
کراچی: کورنگی عوامی کالونی پولیس کی دوران پیٹرولنگ کارروائی، ترجمان
کراچی: اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو رکنی گروہ گرفتار، پولیس
کراچی: ملزمان سے عوامی کالونی کے علاقے سے چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت سجاد اور واصف کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: ملزمان نے درجنوں موٹرسائیکلیں چوری و چھیننے کے وارداتوں کا انکشاف کیا،
کراچی: ملزمان نئی موٹرسائیکلوں کے پارٹس کھول کر دوکانوں پر فروخت کرتے تھے،
کراچی: گرفتار ملزمان ماضی میں بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں، پولیس
کراچی: ملزما...
کراچی: تھانہ کورنگی پولیس کا گٹکے ماوے کے کارخانے پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا اور تیار چھالیہ برآمد کرلی گئی، توحید رحمان میمن
کراچی: مضر صحت گٹکا ماوا کورنگی میں رہائشی جگہ پر تیار کیا جاتا تھا، ایس ایس پی
کراچی: پولیس کارروائی کے دوران ملزم چھت کے راستے سے فرار ہوگیا، توحید رحمان
کراچی: ملزم کے خلاف تھانہ کورنگی میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن
کراچی: کورنگی شاہ فیصل کالونی سے چھینی جانے والی کار برآمد کرلی گئی، ترجمان
کراچی: ملزمان نے گزشتہ روز شاہ فیصل کے علاقے سے شہری کی کار اور رقم چھینی تھی،
کراچی: ملزمان ٹریکر لگی کار کچھ فاصلے پر چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے، پولیس
کراچی: شاہ فیصل پولیس نے کار کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا،
کراچی: فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے جنہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا، ترجمان کورنگی پولیس