Press Releases

کراچی: کورنگی پولیس کی اضافی نفری سرچ کامبنگ آپریشن کے لیئے سعودآباد کے علاقوں میں روانہ، ترجمان

کراچی: سرچ کامبنگ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد زیر حراست، 
کراچی: ایک منشیات فروش ملزم گرفتار منشیات چرس برآمد، ترجمان


پولیس مقابلے میں پولیس پر فائرنگ کرکے فرار ہونے والا دوسرا ملزم پکڑا گیا

کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن پولیس مقابلے میں فرار ہونے والا دوسرا زخمی ملزم بھی پکڑا گیا، ترجمان 
کراچی: رات گئے زمان ٹاؤن پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، پولیس 
کراچی: پولیس نے زخمی ملزم سمیر کو گرفتار کیا تھا جبکہ دوسرا ملزم فرار ہوگیا تھا، پولیس 
کراچی: فرار ملزم کی گرفتاری کے لیئے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے، پولیس 
کراچی: ملزم عدنان کو کورنگی سیکٹر 51C کے علاقے سے اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکا...


کراچی: کورنگی میں ملک مخالف نعرے بازی کی وائرل ویڈیو پر ایس ایس پی کورنگی کا ایکشن،

کراچی: کورنگی کے تھانے عوامی کالونی میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
کراچی: ملزم احمد کی گرفتاری کے لیئے چھاپے مارے جارہے ہیں، ترجمان کورنگی پولیس


کراچی: کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے جام صادق پل کے قریب سے گولی لگی لاش ملنے کا واقعہ، پولیس


کراچی: مقتول کی شناخت عرفان خان کے نام سے ہوئی مقتول کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا، پولیس 
کراچی: مقتول کو بیوی کے سابقہ شوہر نے گولی مار کر قتل کیا، پولیس 
کراچی: مقتول کی بیوی نے شہزاد سے طلاق کے بعد مقتول عرفان سے شادی کی تھی، 
کراچی: مقتول نجی فیکٹری میں بائک رائیڈر کی ملازمت کرتا تھا، پولیس 
کراچی: ملزم شہزاد کی تلاش جاری ہے جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا، پولیس 
کراچی: مقتول کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مذید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا...


سندھ پولیس کا کرایہ نامہ تھانےمیں جمع نہ کرانے پر بڑا ایکشن


کراچی: کورنگی پولیس نے بنا تصدیق کے رہائشی کرائے داروں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی، ترجمان 

ڈسٹرک پولیس نے 51 مقدمات درج کرکے 121 کرائے داروں کو گرفتار کرلیا، پولیس 

سال 2015 ایکٹ کے تحت کرائے دار کرائے نامے کی رجسٹریشن تھانے میں کروانے کا پابند ہے، پولیس 

سندھ پولیس کے ٹیننٹ سافٹ ویئر پر کرائے دار کی دستاویزات کے ساتھ مکمل تصدیق کی جاتی ہے، پولیس
 
کرائے پر مکان حاصل کرنے والے شخص کا فنگر پرنٹ کے زریعے ریکارڈ بھی چیک کیا جاتا ہے، 

<...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.