Press Releases

کراچی: کورنگی شاہ فیصل کالونی پولیس کی بروقت پولیس کارروائی، ترجمان

کراچی: دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد، پولیس 
کراچی: ملزمان واردات کے ارادے سے مشکوک حلیے میں گھوم رہے تھے، پولیس 
کراچی: پیٹرولنگ پولیس نے حکمت عملی سے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت سنی اور فرحان کے نام سے ہوئی، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس


کراچی: کورنگی چکرا گوٹھ ناصر جمپ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان


کراچی: رات گئے زمان ٹاؤن پولیس نے دو طرفہ فائرنگ کے بعد ایک زخمی ڈاکو گرفتار کیا،  پولیس 
کراچی: گرفتار زخمی ڈاکو سے اسلحہ ایک پستول اور چھینے ہوئے موبائل فون برآمد ہوئے، پولیس 
کراچی: گرفتار زخمی ملزم کی شناخت سمیر ولد نصیر احمد کے نام سے ہوئی، پولیس 
کراچی: گرفتار زخمی ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ تلاش ڈیوائس کے زریعے حاصل کیا جارہا ہے، 
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ زمان ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس


کراچی: کورنگی پولیس نے زمان ٹاؤن پولیس مقابلے میں گرفتار ملزمان کی مذید سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، ترجمان

کراچی: ملزمان نے کورنگی زمان ٹاؤن کے علاقے میں سال 2019 میں شہری کو لوٹ مار کا نشانہ بنایا تھا، پولیس
کراچی: ملزمان کو فوٹیج میں اسلحے کے زور پر شہری سے گھر کی دہلیز پر لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا ہے، پولیس 
کراچی: متعدد لوٹ کی وارداتوں میں ملوث دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ زمان ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس


کراچی: کورنگی سعودآباد پولیس کی دوران پیٹرولنگ کارروائی، ترجمان

کراچی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث عادی جرائم پیشہ ملزم گرفتار، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم سے اسلحہ ایک پستول اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی،
کراچی: گرفتار ملزم کامران عرف بگولا ماضی میں بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے، 
کراچی: گرفتار ملزم سے سعودآباد کے علاقے میں لوٹ مار کی وارداتوں کا انکشاف بھی ہوا،
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ سعود آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس


پولیس مقابلہ / کورنگی تھانہ زمان ٹاؤن

کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس نے دو انتہائی خطرناک 150 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، ترجمان 
کراچی: گزشتہ رات کورنگی زمان ٹاؤن پولیس اور ڈاکوؤں میں مہرالنساء ہسپتال کے قریب فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس 
کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن پولیس نے دو زخمی ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چھینی ہوئی 125 موٹرسائیکل برآمد کی تھی، 
کراچی: گرفتار ڈاکوؤں سے لوٹی ہوئی 25 ہزار رقم اور چار چھینے ہوئے موبائل فون بھی برآمد ہوئے تھے، 
کراچی: گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمنل ری...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.