Press Releases

کراچی: بنک سے رقم سے لےکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والا انتہائی خطرناک گروہ پکڑا گیا، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: کورنگی اینٹی اسٹریٹ کرائم فورس کی بروقت کارروائی دو خطرناک ڈکیت گرفتار، توحید رحمان میمن 
کراچی: ملزمان کو کورنگی صنعتی ایریا چمڑا چورنگی پر کارروائی کرکے گرفتار کیا، توحید رحمان میمن
کراچی: ملزمان نجی بنک سے نکلنے والے شہری سے رقم چھین کر فرار ہورہے تھے، توحید رحمان 
کراچی: بائک سوار پولیس اہلکاروں نے ڈکیتوں کا تعاقب کرکے دونوں کو گرفتار کرلیا، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور چھینی ہوئی رقم برآمد کرلی، توحید رحمان
کراچی: عوام کے ہجوم نے...


کراچی: الفلاح پولیس کی بروقت پولیس کارروائی،گٹکا ماوابرآمد، ایس ایس پی کورنگی


کراچی: رکشے میں گٹکا ماواسپلائی کرنے والے دو ملزمان گرفتار، توحید رحمان میمن 
کراچی: گرفتار ملزمان سے 42 کلو سے زائد مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کیا، توحید رحمان 
کراچی: گرفتار ملزمان میں ریحان اور علی رضا شامل ہیں، ایس ایس پی 
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن


کورنگی ماڈل کالونی پولیس کی تیکنکلی بنیاد پر کارروائی، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: ماڈل کالونی کے علاقے سے موٹرسائیکلیں چوری کرنے والا ملزم گرفتار، توحید رحمان 
کراچی: گرفتار ملزم سے چوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی، توحید رحمان میمن 
کراچی: گرفتار ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، توحید میمن 
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت راشد مختار کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی 
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن


ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن کی المصطفیٰ ویلفیئر ہوم میں آمد

ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن کی المصطفیٰ ویلفیئر ہوم میں آمد، ترجمان 
المصطفیٰ ویلفیئر میں 77 ویں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی، 
ایس ایس پی کورنگی نے بانی (المصطفیٰ ویلفیئر) و دیگر عہدے داران سے ملاقات کی، پولیس 
جشن آزادی کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت دیگر مہمانوں نے شرکت کی، پولیس
ایس ایس پی کورنگی نے پرچم کشائی کے ساتھ یوم آزادی پر تقریر کی، 
نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ملک و قوم کے امن و سلامتی کی دعا کی گئی، ترجمان کور...


ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی کارروائی

کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی کارروائی، ترجمان 
کراچی: ہوائی فائرنگ میں ملوث 5 افراد گرفتار اسلحہ برآمد، ترجمان
کراچی: ملزمان کو سعودآباد، لانڈھی، زمان ٹاؤن، اور کورنگی کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا،
کراچی: ملزمان میں نظام، اکرام، اعجاز، حارث اور احسن شامل ہیں، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیئے گئے، پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.