Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
توحید رحمان میمن یتیم بچوں سے ملنے المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی ہوم پہنچ گئے،
یس ایس پی توحید رحمان نے المصطفیٰ ویلفیئر ہوم کا خصوصی دورہ کیا، ترجمان کورنگی پولیس
المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی ہوم میں بچوں کو تحائف اور پھولوں کے گلدستے تقسیم کیئے گئے،
انسانیت کا فرض دنیا و آخرت میں سب سے اہم و عظیم تر مقام ہے، ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن
کراچی کورنگی / پولیس مقابلہ
کراچی: تھانہ لانڈھی پولیس کا ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان
کراچی: ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی اہلکار محفوظ رہا، پولیس
کراچی: گولی پولیس اہلکار کی وردی میں سے آر پار ہوگی، پولیس
کراچی: پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو زخمی ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
کراچی: ڈاکو چراغ ہوٹل کے قریب شہری سے لوٹ مار کررہے تھے، پولیس
کراچی: ڈاکوؤں سے اسلحہ دو 9 ایم ایم پستول اور چھینا ہوا موبائل فون برآمد، پولیس
کراچی: گرفتار ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل جاری...
ورنگی ویٹا چورنگی پر فائرنگ سے رینجرز اہلکار کے زخمی ہونے کا واقعہ
کراچی: کورنگی ویٹا چورنگی پر فائرنگ سے رینجرز اہلکار کے زخمی ہونے کا واقعہ،
کراچی: ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن اسپاٹ پر پہنچ گئے،
کراچی: واقعہ سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہے سی سی ٹی وی حاصل کی جارہی ہے، پولیس
کورنگی پولیس کے چوبیس گھنٹوں میں دو پولیس مقابلے
کراچی: کورنگی پولیس کے چوبیس گھنٹوں میں دو پولیس مقابلے، ایس ایس پی کورنگی
پولیس پر فائرنگ کرنے والے دو ڈاکو ہلاک جبکہ دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا، توحید رحمان میمن
کراچی کورنگی / پولیس مقابلہ
کراچی کورنگی / پولیس مقابلہ
کراچی: تھانہ کورنگی غریب نواز چوکی پولیس کا ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان
کراچی: ایک زخمی ملزم گرفتار جبکہ ملزم کا ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار، پولیس
کراچی: گرفتار ڈاکو سے اسلحہ ایک پستول اور چھینا ہوا موبائل فون برآمد، پولیس
کراچی: دو ڈاکو کورنگی نمبر 4 سیکٹر 35D کے قریب شہری سے لوٹ مار کررہے تھے، پولیس
کراچی: گرفتار ڈاکو کی شناخت کاشف عرف کلو کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ڈاکو کو علاج معالج...