Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹاٶن افسر فیاض حسین شاھ کی نعش ملنے والا معامله. ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کا متعلقه ایس ایچ او تھانه SIB سیال سے رابطه۔
ایس ایچ او تھانه شهید الاھی بخش سیال کی رپورٹ کے مطابق 31 ساله متوفی کا پوسٹ مارٹم کروایا جا رہا ہے۔
ورثاء کے مطابق متوفی نے اپنے گاٶں جمن شاه میں اوطاق کے اندر خود پر فاٸر کیا ہے,
اس لیے ورثاء کوٸی مقدمه وغیره نهیں چاہتے۔
پولیس کیجانب سے مختلف پہلوٶں سے تفتیش جاری ہے۔