Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں ایک شہری کی جانب سے نشے کی حالت میں ہسپتال کے اندر کتا لانے اور کتے کے علاج کے لیے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور پیشنٹس کے اٹیڈنڈس سے ہنگامہ آرائی کرنے والی خبر شامل ہے، والے معاملے پر ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔
لاڑکانہ: 03 نومبر 2024.
سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں ایک شہری کی جانب سے نشے کی حالت میں ہسپتال کے اندر کتا لانے اور کتے کے علاج کے لیے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور پیشنٹس کے اٹیڈنڈس سے ہنگامہ آرائی کرنے والی خبر شامل ہے،
والے معاملے پر
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔
۔SP ہیڈ کوارٹرز حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی سربراہی میں معاملے کے حقائق معلوم کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
انکوائری کمیٹی میں DSP رتوڈیرو، SDPO سول لائنز،ایس ایچ او سول لائنز اور ایس ایچ او مارکیٹ شامل کر دیئے گئے ہیں۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے تین دن کے اندر انکوائری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات و احکامات جاری کردئیے ہیں۔
انکوائری رپورٹ کی روشنی اور حقائق سامنے آنے کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔