Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔

پریس ریلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس لاڑکانہ 
مورخہ: 07/12/2024

 ایس ایس پی لاڑکانہ 
 میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔ 

۔IGP سندھ جناب غلام النبی میمن صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں اور کم عمری یعنے 18 سال سے کم عمر میں ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل لانے کی ہدایات و احکامات جاری کیئے گئے۔ 

ضلع بھر کے اندر گاڑی چلانے والوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس پہلی شرط ہوگی،


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ خصوصی ہدایات و احکامات کے مطابق شہدائے پولیس کانفرنس ھال ایس ایس پی آفس لاڑکانہ میں ضلع بھر کے ہیڈ محرران کے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔

لاڑکانہ: 07 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ خصوصی ہدایات و احکامات کے مطابق شہدائے پولیس کانفرنس ھال ایس ایس پی آفس لاڑکانہ میں ضلع بھر کے ہیڈ محرران کے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔

تربیتی ورکشاپ میں ایف آئی آر کا درست اندراج۔

چالان چارج شیٹ اور
پولیس بریف سمیت تفتیشی مراحل پر، پریزنٹیشن دی گٸی۔

ورکشاپ میں انسپیکٹر علی بخش ڈاھانی ریڈر ٹو SSP لاڑکانہ اور ایڈمن افسر نوراللہ کھوسو نے ورکشاپ /سیمینار کو...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے تھانہ تعلقہ کی حدود قمبر روڈ والے علاقے میں 55 سالہ شخص کی نعش ملنے والی اطلاع پر کرائم سین وزٹ کیا۔

لاڑکانہ: 07 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب نے تھانہ تعلقہ کی حدود قمبر روڈ والے علاقے میں 55 سالہ شخص کی نعش ملنے والی اطلاع پر کرائم سین وزٹ کیا۔ 

تھانہ تعلقہ کی حدود گاؤں ریلن کے قریب ملنے والی نعش کی شناخت کروائی جا رہی ہے۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ نے ایس ایچ او تھانہ تعلقہ سب انسپیکٹر شاہد صادق میمن کو قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے لمحہ بہ لمحہ رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

 ترجمان لاڑ...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں پانچ مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

لاڑکانہ: 07 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں پانچ مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔ 

کامیاب کاروائیوں کے دوران چار روپوش ملزمان سمیت پانچ ملزمان دھرلیے گئے ہیں۔ 
ایس ایس پی لاڑکانہ

گرفتار ملزمان قتل،اقدام قتل اور ناجائز اسلحہ رکھنے جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و روپوش ہیں۔ 
ای...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

لاڑکانہ: 06 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔ 

۔DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی SHO دڑی انسپیکٹر گلزار احمد برڑو نے بیت المال کالونی والے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار ملزم کی شناخت علی نواز ولد شمس الدین جلبانی رہائشی رتوڈیرو کے طور پر ہوئی ہے۔ 

م...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.