Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کے خلاف جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے ثمرات آنا شروع ہوگئے۔

لاڑکانہ: 06 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کے خلاف جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے ثمرات آنا شروع ہوگئے۔

لاڑکانہ شکارپور سرحدی دنگ بھمن پلاٹ والے علاقے سے اغواشدہ مغوی باحفاظت بازیاب۔ 

بازیاب شدہ ولی محمد گھانگرو فاریسٹ ڈپارٹمنٹ میں چوکیدار ہے۔ 

مورخہ 22/10/2024 پر مذکورہ شہری کو اغوا کیا گیا تھا، 

لاڑکانہ پولیس کی جانب سے نوڈیرو اور مدئجی کے کچے والے علاقے میں مسلسل ٹارگٹڈ آپ...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کے ساتھ مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن جاری۔

جمعرات 05 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کے ساتھ مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن جاری۔

سرچ و کومبنگ آپریشن 08 ٹیموں پر مشتمل کی گئی ہے، 
جس کی نگرانی سب ڈویژنل پولیس افسران حیدری، سول لائنز،صدر، رتوڈیرو،نوڈیرو،عاقل، باقرانی اور ڈوکری کررہے ہیں۔

سرچ و کومبنگ آپریشن جرائم پیشہ افراد، ہوٹلوں اور مسافر خانوں سمیت م...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔

لاڑکانہ: 05 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ 

جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کاروائیوں کے دوران مختلف علاقوں سے (06) ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں، ایس ایس پی لاڑکانہ
 
گرفتار ملزمان میں اشتہاری و روپوش ملزمان بھی شامل ہیں.
ایس ایس پی کھوسو

گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ و چھینی جانے والی تین عدد موٹر سائیکلو...


لاڑکانہ پولیس نے چور کو رنگے ہاتھوں دھر لیا۔ اللہ آباد پولیس کی رند موری والے علاقے میں کامیاب کارروائی، گھروں میں چوری کرنے والا ملزم گرفتار۔

لاڑکانہ: 04 ڈسمبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس نے چور کو رنگے ہاتھوں دھر لیا۔ 

اللہ آباد پولیس کی رند موری والے علاقے میں کامیاب کارروائی،
گھروں میں چوری کرنے والا ملزم گرفتار۔

ملزم کی شناخت ریاض شر کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ، گیس کمپریسر،زنانہ و مردانہ کپڑے اور استری سمیت گھریلو سامان برآمد۔ 

مذکورہ ملزم کے خلاف تھانہ اللہ آباد میں شہری احمد نواز ابڑو کی مدعیت میں چوری کیس 109/2024 زیر دفعہ 380,457PPC درج ہے۔ 

ایس ای...


لاڑکانہ پولیس کی نوڈیرو کے کچے میں کامیاب کارروائی۔ موریا آگانی تنازعے اور ڈبل مرڈرز کیس میں ملوث دو ملزمان کو غیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے، ایس ایس پی لاڑکانہ

لاڑکانہ: 04 ڈسمبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی نوڈیرو کے کچے میں کامیاب کارروائی۔ 

موریا آگانی تنازعے اور ڈبل مرڈرز کیس میں ملوث دو ملزمان کو غیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے،
ایس ایس پی لاڑکانہ

مذکورہ ملزمان لطیف موریو اور ایوب موریو کے ڈبل مرڈرز کیس میں ملوث و مطلوب ہیں،
ایس ایس پی کھوسو

گرفتار ملزمان کی شناخت اللہ ڈنو آگانی اور اعجاز آگانی کے طور پر ہوئی ہے،
میر روحل خان کھوسو 

دونوں ملزمان سے بغیر لائسنس اسلحہ برآم...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.