Press Releases

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود سعیدو دیرو ریلوے ٹریک کے قریب کامیاب کارروائی۔ 👈اشتہاری ملزم گرفتار۔

لاڑکانہ: 04 ڈسمبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود سعیدو دیرو ریلوے ٹریک کے قریب  کامیاب کارروائی۔ 

👈اشتہاری ملزم گرفتار۔ 

👈گرفتار ملزم قتل،ڈکیتی اور پولیس مقابلوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و اشتہاری ملزم ہے۔ 

ملزم کی شناخت کاشف عرف خدابخش ولد منظور گوپانگ نام سے ہوئی ہے۔

 ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے 
ایس ایچ او نوڈیرو انسپیکٹر عبدالغفور چھٹو اور ان کی ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کے ا...


تھانہ حیدری کی حدود میں عقیل بیکری سے ڈکیتی والا معاملہ۔ ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔

لاڑکانہ: 04 ڈسمبر 2024. 

تھانہ حیدری کی حدود میں عقیل بیکری سے ڈکیتی والا معاملہ۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔ 

متعلقہ DSP اور SHO دفتر طلب،واردات کا مختلف پہلوؤں سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 

۔DSP حیدری کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ڈکیتی واردات والا واقعہ نماز فجر کے وقت پیش آیا ہے۔ 

اطلاع موصول ہوتے ہی متعلقہ ایس ایچ او کے ہمراہ جائے واردات کا معائنہ کیا گیا اور بیکری اونر سے تفصیلات حاصل کرنے سمیت شواہد اکٹھے کیئے گ...


سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں ورثاء کی جانب سے ایک خاتون کو گھر سے نکالنے والی خبر شامل ہے،والے معاملے پر ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔

لاڑکانہ: 03 ڈسمبر 2024. 

سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں ورثاء کی جانب سے ایک خاتون کو گھر سے نکالنے والی خبر شامل ہے،والے معاملے پر 
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔ 

متعلقہ DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ اور ایس ایچ او تھانہ حیدری سب انسپیکٹر علی حسن مغیری سے رپورٹ طلب۔

 متعلقہ DSP حیدری اور SHO حیدری کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ خاتون شہباز خاتون عمر رسیدہ ہے،جس کی عمر 105 برس ہے،جو گھر سے خود نکل آئی تھی،
پولیس نے مذک...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

لاڑکانہ: 02 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔ 

مختلف علاقوں سے (08) ملزمان گرفتار۔ 

گرفتار ملزمان سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اشتہاری،روپوش و مطلوب ہیں۔ 

گرفتار ملزمان سے منشیات، چوری شدہ کار، وین، قیمتی موبائل فون اور نان کسٹم اشیاء/سامان برآمد۔

تفصیلات کے مطابق: 
آریجا پولیس کی تین مختلف مقام...


سی آئی اے لاڑکانہ کی تھانہ ولید کی حدود آریجہ روڈ پر کامیاب کاروائی۔ نان کسٹم مختلف اشیاء/سامان اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

لاڑکانہ: 02 ڈسمبر 2024. 

سی آئی اے لاڑکانہ کی تھانہ ولید کی حدود آریجہ روڈ پر کامیاب کاروائی۔ 

نان کسٹم مختلف اشیاء/سامان اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ 

برآمد شدہ سامان میں اخروٹ،شکر بالا،انجیر،پستہ، خشخش،سوجی اور ٹائلز شامل ہے۔

پولیس نے ولید لاڑو والے علاقے سے وین BMA108 لسبیلہ کو تحویل میں لے کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ 

گرفتار ملزمان کی شناخت صدام جلبانی اور منصور جلبانی کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزمان سے تفتیش/پوچھ گچھ سم...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.