Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس کا، کار چوری اطلاع پر کوئیک ریسپانس۔ بروقت ناکہ بندی کے نتیجے میں چند گھنٹوں کے اندر چوری شدہ XLI کار ماڈل 2007 برآمد۔
لاڑکانہ: 02 ڈسمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کا، کار چوری اطلاع پر کوئیک ریسپانس۔
بروقت ناکہ بندی کے نتیجے میں چند گھنٹوں کے اندر چوری شدہ XLI کار ماڈل 2007 برآمد۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے برآمد شدہ کار اصل اونر کے حوالے کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کامیاب کاروائی پر ایس ایچ او تھانہ رحمتپور سب انسپیکٹر غلام مرتضیٰ گورچانی کے لیے تعریفی اسناد کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
چوری شدہ کار برآمد ہونے پر کار اونر بابر علی کھیڑو اور اہل...
بزنس کمیونٹی کی جانب سے مدعو کیئے جانے پر ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا، کاروباری علاقوں میں وزٹ۔
لاڑکانہ: 01 ڈسمبر 2024.
بزنس کمیونٹی کی جانب سے مدعو کیئے جانے پر
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کا، کاروباری علاقوں میں وزٹ۔
وزٹ کے دوران DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ بھی جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کے ہمراہ تھیں۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ، فیڈریشن آف ٹریڈ ایسوسیشن،سٹی کلاتھ مرچنٹ اور ریشم گلی کلاتھ مرچنٹ ایسوسیشن کے دفترز سمیت میڈیسن مارکیٹ، بندر روڈ، شاھی بازار،صدیقی بازار اور ریشم گلی کا دورہِ کیا۔ ...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے کراچی سے بازیاب ہونے والی نومولود بچی کو ورثاء کے حوالے کردیا۔
لاڑکانہ: 30 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے کراچی سے بازیاب ہونے والی نومولود بچی کو ورثاء کے حوالے کردیا۔
بازیاب شدہ بچی کے ورثاء نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایس پی لاڑکانہ اور لاڑکانہ پولیس کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
بچی کی اغوا میں ملوث و گرفتار مرکزی ملزمہ سمیت مشتبہ ملزماں سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔
کامیاب کاروائی پر
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے ایس ایچ او تھانہ س...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کا ڈاکوؤں اور سماج دشمن عناصروں کے منظم گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن۔
لاڑکانہ: 30 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کا ڈاکوؤں اور سماج دشمن عناصروں کے منظم گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن۔
ٹارگٹڈ آپریشن دوسو دڑا، آباد، آگانی بند،موریابند،جھبر شیخ،کیٹی یاسر اور کیٹی ممتاز والے علاقوں سمیت ضلع بھر کے کچے اور پکے کے مختلف علاقوں می کیا جا رہا ہے۔
امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم بنانے اور جرائم پیشہ افراد کا گھیرا مزید تنگ کرنے کے لیے لاڑکانہ پولیس کی جانب جامع منصوبہ بندی کے تح...
لاڑکانہ پولیس کی کراچی کے بلدیہ ٹاؤن والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ شیخ زید ہسپتال لاڑکانہ سے اغواشدہ نومولود بچی کو بازیاب کروالیا گیا ہے، ایس ایس پی لاڑکانہ۔
لاڑکانہ: 30 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی کراچی کے بلدیہ ٹاؤن والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
شیخ زید ہسپتال لاڑکانہ سے اغواشدہ نومولود بچی کو بازیاب کروالیا گیا ہے،
ایس ایس پی لاڑکانہ۔
کامیاب کاروائی کے دوران مرکزی ملزمہ سمیت تین مشبہ ملزماں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ایس ایس پی کھوسو۔
گرفتار ملزمان سے دیگر وارداتوں متعلق تفتیش کی جا رہی ہے، ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو۔
۔CCTV سمیت جدید تیکنیکی سسٹم کی مدد سے لاڑکانہ پولیس نے مذکورہ گین...