Press Releases

موریا آگانی تنازعہ معاملہ۔ پولیس نے مقتول ہمت علی موریو کا نعش پوسٹ مارٹم اور زخمی محمد حسن موریو اور ریاض حسین موریو کو علاج معالج کے لیے ہسپتال منتقل کروادیئے۔

لاڑکانہ: 29 نومبر 2024.

موریا آگانی تنازعہ معاملہ۔

پولیس نے مقتول ہمت علی موریو کا نعش پوسٹ مارٹم اور زخمی محمد حسن موریو اور ریاض حسین موریو کو علاج معالج کے لیے ہسپتال منتقل کروادیئے۔

لاڑکانہ پولیس کی بھاری نفری امن و امان کو بحال رکھنے کے لیے 
ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں جائے وقوعہ پر موجود ہے۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ نے کچے کے علاقے تھانہ کیٹی ممتاز کی حدود میں کرائم سین وزٹ کیا،اور جھگڑے میں ملوث ملزمان کی گرف...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی تلاش ایپ ڈوائیز کی مدد سے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری۔

لاڑکانہ: 28 نومبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی تلاش ایپ ڈوائیز کی مدد سے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری۔ 

اسنیپ چیکنگ اور سرچ و کومبنگ آپریشن کے دوران بغیر شناختی دستاویزات 12مشکوک افراد کو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا گیا۔

سب ڈویژن صدر کی حدود کے اندر 60 افراد اور 40 عدد گاڑیوں کو چیک کیا گیا،
02 مشکوک تھانوں میں منتقل کر دیئے گئے۔

سب...


لاڑکانہ پولیس کی رتوڈیرو میں ایک اور کامیاب کاروائی۔

لاڑکانہ: 28 نومبر 2024.

 لاڑکانہ پولیس کی رتوڈیرو میں ایک اور کامیاب کاروائی۔ 

مطلوب ملزم پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار۔

گرفتار ملزم کی شناخت فاروق عرف معین گھانگرو کے طور پر ہوئی ہے۔ 

بغیر لائسنس پسٹل اور گولیاں برآمد ہونے پر سندھ آرمس ایکٹ کے تحت پولیس مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

ملزم کے خلاف پہلے بھی کیس کرائم نمبر 20/2024 زیر دفعہ 324,353 اور کیس کرائم نمبر 196/2024 زیر دفعہ 380,457 درج ہے۔ 

ملزم کے خلاف مزید قانونی و ضابطے...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رحمتپور کی حدود میں تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

لاڑکانہ: 28 نومبر 2024.

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رحمتپور کی حدود میں تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔ 

بھینس کالونی والے علاقے سے مطلوب ملزم طفیل ولد علی حسن لاشاری پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار، 

نظر محلہ والے علاقے سے شہری ضمیر حسین ڈکھن کے دکان سے چوری ہونے والی کیش 130000 برآمد۔
برآمد شدہ کیش اصل اونر کے حوالے کردی گئی، 
چوری شدہ مالیت برآمد ہونے پر اصل اونر اور اہل علاقہ نے پولیس کارکردگی کو سراہتے ہوئے پولیس افسران و جوانان کو تھانے میں آکر ھ...


بسم اللہ رائیس مل رتوڈیرو سے ساڈھے پانچ لاکھ چوری والی اطلاع جھوٹی نکلی!!!

لاڑکانہ: 28 نومبر 2024.

بسم اللہ رائیس مل رتوڈیرو سے ساڈھے پانچ لاکھ چوری والی اطلاع جھوٹی نکلی!!! 

مورخہ 24/11/2024 پر رائیس مل کے ملازم نے اپنے ساتھی کو پیسے دے کر خود ہی چوری کا ڈرامہ رچایا تھا۔

 لاڑکانہ پولیس نے چوری کے اندھے کیس کو ٹریس آئوٹ کرکے معمہ حل کردیا۔  

رائیس مل ملازم صدام جلبانی اور اس کا ساتھی کاشف جلبانی گرفتار۔

گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرلیا ملزمان کی نشاندھی پر ساڈھے پانچ لاکھ برآمد۔ 

برآ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.