Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ باقرانی کی حدود گاؤں ملان ابڑو کے قریب کامیاب کاروائی۔
لاڑکانہ: 27 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ باقرانی کی حدود گاؤں ملان ابڑو کے قریب کامیاب کاروائی۔
وقار ابڑو مرڈر کیس میں ملوث ملزم آلائے قتل
(رپیٹر اور کارتوسوں) سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم لطیف ابڑو سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے شفاف تفتیش کرنے کے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کامیاب کاروائی پر متعلقہ پولیس ٹیم کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری کردئیے ہیں۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔
لاڑکانہ: 27 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔
👈مختلف مقامات سے (07) ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان سے اسلحہ، منشیات اور دو عدد موٹر سائیکلیں برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
باقرانی پولیس نے گاؤں ملان ابڑو کے قریب کامیاب کاروائی کرتے ہوئے وقار ابڑو مرڈر کیس میں ملوث ملزم لطیف ابڑو کو آلائے قتل رپیٹر اور کارتوسوں سمیت گرفتا...
لاڑکانہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف پیر شیر والے علاقے میں دو کامیاب کاروائیاں۔
لاڑکانہ: 27 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف پیر شیر والے علاقے میں دو کامیاب کاروائیاں۔
تھانہ علی گوہر آباد پولیس نے پہلی کارروائی میں ملزم فاروق خاصخیلی کو دو کلو (2000) گرام چرس سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
علی گوہر آباد پولیس نے ایک اور کامیاب کاروائی کے دوران ملزم ایاز گل عرف سونو جتوئی کو ایک کلو سے زائد (1100) گرام چرس سمیت گرفتار کر کے پولیس مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے،
مذکورہ ملزم تھانہ دڑی کے کیس کرائم 59/2024 زیر دف...
لاڑکانہ پولیس اور لاہور پولیس کی مشترکہ کاروائی۔
لاڑکانہ: 27 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس اور لاہور پولیس کی مشترکہ کاروائی۔
تھانہ رحمتپور کی حدود سبحان اللہ چوک والے علاقے سے جعلسازی کیس میں ملوث ملزم گرفتار۔
گرفتار ملزم گلزار ولد خدابخش لاہور کے تھانہ نشتر کالونی کے کیس کرائم 3452/2022 زیر دفعہ 420,468,171PPC میں اشتہاری ملزم ہے۔
دوسری جانب
رحمتپور پولیس نے شہری سید جابر شاہ کی چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی ہے۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
لاڑکانہ: 25 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
👈مختلف علاقوں سے (07) ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان قتل،ڈکیتی، چوری،جعلسازی،منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ہیں،
ایس ایس پی لاڑکانہ
گرفتار ملزمان سے اسلحہ، چرس، چوری شدہ کار، 44000 کیش، چار عدد موٹر سائیکلیں اور دو عدد قیمتی موبائل فونز برآمد کرلیے گئے ہی...