Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ خصوصی ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا منشیات فروشوں اور منشیات کے عادی افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 24 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ خصوصی ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا منشیات فروشوں اور منشیات کے عادی افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
لاڑکانہ پولیس کی جانب سے اینٹی نارکوٹکس اینڈ کرائم کنٹرول (ANCC) کے تعاون سے منشیات کے عادی/ہیرونچیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن۔
ضلع بھر سے 127 منشیات کے عادی/ہیرونچیوں کو ریہبلیٹشن سینٹر نوری آباد منتقل کردیا گیا ہے۔
ریہبلیٹشن سینٹر میں منتقل...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیرنگرانی لاڑکانہ پولیس کی سب ڈویژن حیدری کی حدود میں مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
لاڑکانہ: 23 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیرنگرانی لاڑکانہ پولیس کی سب ڈویژن حیدری کی حدود میں مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
ایک لاکھ کیش، 06 عدد چوری شدہ و چھینی گئی موٹر سائیکلیں،دو عدد قیمتی موبائل فونز اور اسلحہ برآمد۔
تھانہ اللہ آباد کی حدود سے اغوا کیس میں روپوش اور ڈکیتی کیس میں مطلوب ملزم بھی اسلحہ سمیت گرفتار۔
ڈکیتی کیس میں گرفتا...
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ اللہ آباد کی حدود میں چار مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
لاڑکانہ: 23 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ اللہ آباد کی حدود میں چار مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
1. ڈکیتی کیس میں مطلوب ملزم بغیر لائسنس پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت علی رضا ولد لیاقت ابڑو کے طور پر ہوئی ہے۔
ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
02. اغوا کیس میں روپوش ملزم وسیم کلہوڑو گرفتار۔
03. مورخہ 14/11/2024 پر شہری شہزاد احمد ھلیو کی چوری ہونے...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی تلاش ایپ ڈوائیز کی مدد سے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری۔
لاڑکانہ: 23 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی تلاش ایپ ڈوائیز کی مدد سے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری۔
اسنیپ چیکنگ اور سرچ و کومبنگ آپریشن کے دوران 08 مشکوک افراد سمیت نجی ہوٹل میں غیر قانونی مقیم 05 افراد گرفتار۔
سب ڈویژن صدر کی حدود کے اندر 80 افراد اور 40 عدد گاڑیوں کو چیک کیا گیا،جس میں 03 مشکوک افراد کو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا گیا۔
...
سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں نوید شاہ نامی شخص کی اغوا کے متعلق خبر چل رہی ہے کے تھانہ ولید کی حدود شیخ زید کالونی سے مذکورہ شخص اغوا ہوگیا ہے،اور ورثاء سے بھنگ طلب کیا گیا ہے۔
لاڑکانہ: 23 نومبر 2024.
سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں نوید شاہ نامی شخص کی اغوا کے متعلق خبر چل رہی ہے کے تھانہ ولید کی حدود شیخ زید کالونی سے مذکورہ شخص اغوا ہوگیا ہے،اور ورثاء سے بھنگ طلب کیا گیا ہے۔
اس خبر کے متعلق واضع کیا جاتا ہے کے مذکورہ خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔
مذکورہ شہری کا ذہنی توازن درست نہیں اس لیے خود گھر سے نکل جانے کے بعد خود ہی گھر واپس آچکا ہے۔
سوشل میڈیا استعمال کرنے والے تمام دوستوں کو التماس ہے کے بغیر تصدیق خبر وائرل کرنے س...