Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ضلع کشمور کے تھانہ A سیکشن کندہ کوٹ کی حدود میں دو گروپس میں پرانے تنازعے پر نوجوان قتل معاملہ۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 16 اکتوبر 2024.
 
ضلع کشمور کے تھانہ A سیکشن کندہ کوٹ کی حدود میں دو گروپس میں پرانے تنازعے پر نوجوان قتل معاملہ۔ 

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔

🔹ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی سے رابطہ۔
🔹قتل میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع کشمور کے تھانہ A سیکشن کندہ کوٹ کی حدود گرلز ہاٸی اسکول کندہ کوٹ کے قریب دو گروپس میں پرانے تنازعے پر قتل ہونے والے نوجوان اظہر علی مہر والے معاملے پر 
جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ 
نے سخت نوٹس لیتے ہوٸے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
✍ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.