Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ یکم اکتوبر 2024.
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا ڈسٹرکٹ کشمور کے تھانہ تنگوانی کی حدود کاہی لاڑو پر مسلح ملزمان کی ٹرک پر فاٸرنگ, عبدالنبی بھلکانی زخمی ہونے والے معاملے پر سخت نوٹس۔
۔SSP کشمور بشیر احمد بروھی سے رابطہ۔
واقع والی جگہ پر مزید نفری تعینات کرنے کے احکامات جاری۔
واقع میں ملوث ملزمان کو فےالفور قانون کے شکنجے میں لانے کے احکامات جاری۔
ڈاکوٶں کی فاٸرنگ سے زخمی ہونے والے عبدالنبی بھلکانی کا بہتر علاج کروانے کے بھی احکامات جاری۔
✍ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ