Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پے مٹیاری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کرکٹڈاؤں۔

ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ🚔  
🇵🇰𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙡𝘼𝙍𝙡🇭🇹
Press release
06.06.2025
-----------------------
ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پے مٹیاری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کرکٹڈاؤں۔

👈 1010 گرام چرس برآمد-

👈 01 منشیات فروش گرفتار- 
سرکار کی مدعیت میں مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق:- 

👉PS Oderolal Village

👈 ایس ڈی پی او کہیبرانی میر جاوید علی ٹالپر کی زیر نگرانی ایس ایچ او اڈیرولعل ولیج سعید احمد شاھ کی اسٹاف سمیت ھکڑا چاڑہی کے قریب کامیاب کاروائی، منشیات فروش ذوالفقار علی ولدیت غلام قادر مجیدانو 1010 گرام چرس سمیت گرفتار-


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.