Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیز۔

ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ🚔  
🇵🇰𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙡𝘼𝙍𝙡🇭🇹
Press release
17.01.2025
-----------------------
ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیز۔

👈 200 عدد مین پوڑیاں، 95 عدد Z-21 گہٹکے، 10 لٹر کچی شراب برآمد۔

👈 03 منشیات فروش گرفتار۔
سرکار کی مدعیت میں مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق:-

👈 ایس ڈی پی او ھالا مختیار احمد میمن کی زیر نگرانی ایس ایچ او ھالا ٹہارو خان بہٹی اور ایس ایچ او بہٹ شاھ محمد جمن کہوسو کی اسٹاف سمیت الگ الگ کامیاب کاروائیاں۔

👉PS Hala

 👈 بہیل موری کے قریب سے منشیات فروش زوھیب ولدیت غلام حیدر بہٹی 95 عدد Z-21 گہٹکے سمیت گرفتار-
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔

👉FIR No. 07/25 u/s 4/8 (1) SGM Act 2019 PS Hala.

👉PS Bhit Shah

👈 کہنڈو روڈ اسٹاپ کے قریب سے منشیات فروش مسمات حسنہ زوجہ جعفر ماچہی 10 لٹر کچی شراب سمیت گرفتار-
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔

👉 08/25 u/s 3/4 PEHO PS Bhit Shah.


👉CIA Matiari

👈 انچارج سی آئی اے مٹیاری خادم حسین بہٹی کی اسٹاف سمیت تہانہ بہٹ شاھ کی حد میں کامیاب کاروائی، منشیات فروش برکت علی ولدیت رانجھن ڈاھانی 200 عدد مین پوڑیوں سمیت گرفتار-
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔

👉 FIR No. 07/25 u/s 3/4/8 (1) SGM Act 2019 PS Bhit Shah.


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.