Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی منشیات فروشوں اور اشتھاری ملزموں (POs) کے خلاف کاروائیاں مزید تیز۔ 👈 520 گرام چرس، 440 عدد RR گولڈ گہٹکے، 40 لٹر کچی شراب برآمد۔
ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ🚔
🇵🇰𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙡𝘼𝙍𝙡🇭🇹
Press release
11.03.2025
-----------------------
ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی منشیات فروشوں اور اشتھاری ملزموں (POs) کے خلاف کاروائیاں مزید تیز۔
👈 520 گرام چرس، 440 عدد RR گولڈ گہٹکے، 40 لٹر کچی شراب برآمد۔
👈 04 منشیات فروش اور 02 اشتھاری ملزم گرفتار۔
سرکار کی مدعیت میں مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق:-
👉PS Bhit Shah
👈 ایس ڈی پی او ھالا مختیار احمد میمن کی زیر نگرانی ایس ایچ او بہٹ شاھ محمد جمن کہوسو کی اسٹاف سمیت بہٹ شاھ موری کے قریب کامیاب کاروائی، منشیات فروش صدرالدین ولدیت روشن الدین تہیم 230 عدد RR گولڈ گہٹکے سمیت گرفتار، دوسرا منشیات فروش امتیاز ولدیت قادر بخش سنگراسی پولیس کو سامنے آتا دیکھ کر 210 عدد RR گولڈ گہٹکے چہوڑ کر فرار-
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔
👉 FIR No. 38/25 u/s 4/8 (1) SMG Act 2019 PS Bhit Shah.
👈 ایس ڈی پی او مٹیاری مشتاق احمد شیخ کی زیر نگرانی ایس ایچ او مٹیاری کرم علی عمرانی اور ایس ایچ او شاھپور ذیشان علی لاشاری کی اسٹاف سمیت الگ الگ کامیاب کاروائیاں۔
👉PS Matiari
👈01) جونیجا موری کے قریب سے منشیات فروش بہیموں ولدیت موڑیو بہیل 20 لٹر کچی شراب سمیت گرفتار-
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔
👉 FIR No. 24/25 u/s 3/4 PEHO PS Matiari.
👈02) آغا خان ہسپتال مٹیاری کے قریب سے منشیات فروش علی مردان @ سجاد شاھ ولدیت شبیر احمد شاھ 520 گرام چرس سمیت گرفتار-
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔
👉 FIR No. 25/25 u/s 9 (1) 3-B CNS PS Matiari.
👉PS Shahpur
👈 جاوید شاھ موڑ کے قریب سے منشیات فروش حبیب ولدیت وڈل چہٹو 20 لٹر کچی شراب سمیت گرفتار-
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔
👉 FIR No. 10/25 u/s 3/4 PEHO PS Shahpur.
👉PS Khybrani
👈 ایس ڈی پی او کہیبرانی محمد خان زنؤر کی زیر نگرانی ایس ایچ او کہیبرانی علی محمد بجیر نے اسٹاف سمیت کامیاب کاروائیاں کرکے مختلف کیسز میں دو اشتھاری ملزم گرفتار کرلیے۔
👈01) تہانہ کہیبرانی کے کرائیم نمبر u/s 3/4 PEHO 16/23، 6/24 u/s 3/4 PEHO، 61/24 u/s 324،506/2،114،337F6،504 PPC میں اشتھاری ملزم وزیر ولدیت تگیو ماچہی گرفتار
👈02) تہانہ کہیبرانی کے کرائیم نمبر 61/24 u/s 324،506/2،114،337F6,504 PPC میں اشتھاری ملزم مرید ولدیت صابو ماچہی کو گرفتار۔