Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کی قیادت میں مٹیاری پولیس نے انسداد پولیو مہم کے دوران سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا۔
ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ🚔
🇵🇰𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙡𝘼𝙍𝙡🇭🇹
Press release
02.02.2025
-----------------------
ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کی قیادت میں مٹیاری پولیس نے انسداد پولیو مہم کے دوران سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا۔
👈 ضلع بہر میں انسداد پولیو مہم کے دوران 450 سے زائد پولیس کے افسران و مرد/ لیڈیز اہلکار اپنے فرائض سرانجام دینگے اور ناخوش گوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے 50 جوانون پے مشتمل Q.R.F کے ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔
👈ضلعے بہر میں انسداد پولیو مہم 03.02.2025 سے 09.02.2025 تک جاری رہے گی۔
👈 سکیورٹی پلان کے متعلق تمام ڈپلائیڈ نفری کو پولیو مہم کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی تدابیروں سے آگاھ کیا گیا ہے۔
👈 ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن نے پولیو مہم کے دوران فرائض نبھانے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو احکامات جاری کیے کے پولیو مہم کے دوران ھر روز شروع سے اختتام تک پولیو کی ٹیموں کے ساتھ رہیں۔
👈 ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن نے افسران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں کسی بھی قسم کی کوتاہی/غفلت ناقابل برداشت ہوگی۔
👈 پولیو مہم کے دوران مٹیاری پولیس کی جانب سے خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جس ذریعہ لمحہ بہ لمحہ تمام حفاظتی انتظامات کو مانیٹر کیا جاۓ گا۔