Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔

🚔ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ🚔  
🇵🇰𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙡𝘼𝙍𝙡🇭🇹
Press release
12.10.2025
-----------------------
ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔

👈 190 عدد مین پوڑیاں اور 20 لٹر کچی شراب برآمد۔ 

👈 03 منشیات فروش گرفتار-
سرکار کی مدعیت میں مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق:-

👉PS Bhit Shah

👈 ایس ڈی پی او ہالا محمد یعقوب برڑو کی زیر نگرانی ایس ایچ او بھٹ شاہ علی محمد بجیر کی اسٹاف سمیت ٹموڑ چوک کے قریب کامیاب کاروائی، منشیات فروش آزاد ولدیت اصغر کہوسو 190 عدد مین پوڑیوں سمیت گرفتار-
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج-

👉FIR No. 142/25 u/s 4/8 (1) SMG Act 2019 PS Bhit Shah.

👉PS Saeedabad

👈 ایس ڈی پی او سعیدآباد سرفراز حسین منگی کی زیر نگرانی ایس ایچ او سعیدآباد نادر علی بھٹی کی اسٹاف سمیت ولیج بچل انڑ کے قریب کامیاب کاروائی، دو منشیات فروش بنام 1- منظور علی ولدیت اسماعیل کیریو 2- معشوق علی ولدیت غلام قادر کیریو 10/10 لٹر کچی شراب سمیت گرفتار-
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج-

👉FIR No. 130/25 u/s 3/4 PEHO PS Saeedabad.


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.