Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کانسٹیبل فیاض بلال کے قتل/موت کا معمہ حل-
DISTRICT POLICE MATIARI
Dated: 25-03-2026
پریس ریلیز
کانسٹیبل فیاض بلال کے قتل/موت کا معمہ حل-
مٹیاری پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور جدید تفتیشی طریقہ کار بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ سعیدآباد کے فیملی کوارٹر میں پیش آنے والے کانسٹیبل فیاض بلال کے اندوہناک قتل/موت کے واقعہ کا سراغ لگا لیا ہے۔
واقعہ کا مقدمہ مدعی مقتول کے ماموں شجاع محمد بلال کی مدعیت میں درج کر کے فوری طور پر تفتیش کا آغاز کیا گیا۔
FIR No. 37/26 u/s 302-34-504 PPC PS Saeeda...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات اور ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی عادی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری-
𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙡𝘼𝙍𝙡
Dated:- 23.03.2026
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات اور ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی عادی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری-
03 لسٹڈ منشیات فروش گرفتار-
1100 گرام چرس، 300 لٹر غیر تیار شدہ شراب ضایع کردی گئی جبکہ 40 لٹر کچی شراب، 120 بوتلیں وسکی شراب اور 01 مھران کار برآمد-
تفصیلات کے مطابق:
ایس ڈی پی او ہالا محمد یعقوب برڑو کی ز...
عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو کی پولیس افسران و اہلکاروں سے ملاقات۔
DISTRICT POLICE MATIARI
Dated: 21-03-2026
عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو کی پولیس افسران و اہلکاروں سے ملاقات۔
عیدالفطر کے خوشیوں بھرے موقع پر ایس ایس پی مٹیاری جناب عبدالعلیم بلو نے ضلع پولیس کے افسران و اہلکاروں سے ملاقات کی اور انہیں عید کی دلی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر انہوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے پولیس فورس کی خدمات کو سراہا۔
پولیس افسران اور اہلکاروں نے بھی ایس ایس پی مٹیاری کو عیدالفطر کی مبارکبا...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق زراق خان دھاریجو اور ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو کے احکامات پر عیدالفطر کے موقعہ پے ضلع بھر میں فول پروف اور مؤثر سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔
DISTRICT POLICE MATIARI
Dated:- 21.03.2026
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق زراق خان دھاریجو اور ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو کے احکامات پر عیدالفطر کے موقعہ پے ضلع بھر میں
فول پروف اور مؤثر سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔
ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو نے تما مسلم امہ کو عید الفطر کے مبارکباد پیش کی۔
مٹیاری کی مسلم عوام نے پولیس کی سخت سیکیورٹی میں نماز عید الفطر ادا کی۔
شھر و گاؤں کی عیدگاہوں، جامعہ مساجد، امام بارگا...
ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو کا اڈیرولعل ولیج میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار "جاٹ میلہ" کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ۔
DISTRICT POLICE MATIARI
Dated: 20.03.2026
ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو کا اڈیرولعل ولیج میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار "جاٹ میلہ" کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ۔
ایس ایس پی مٹیاری نے اڈیرولعل ولیج میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار جاٹ میلہ کے موقع پر درگاہ اور مندر کے اطراف کا تفصیلی دورہ کیا۔
دورے کے دوران ایس ایس پی مٹیاری نے درگاہ اڈیرولعل کے داخلی و خارجی راستوں، پارکنگ ایریاز، سیکیورٹی پوائنٹس اور پولیس نفری کی تعیناتی کا بغور معائنہ...