Press Releases

جناب آئی جی سندھ پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے سخت احکامات اور جناب ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج محمد زبیر دریشک صاحب و ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی ہدایات پر میرپورخاص پولیس کی منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری، چرس، مضر صحت گٹکے، مین پڑیاں، سفینہ گٹکا و دیگر منشیات برآمد، 07 ملزمان گرفتار، مقدمات درج*

▪️تھانہ جھڈو▪️ Read More

*ایس ایچ او مہران کی بڑی اور کامیاب کارروائی، اسنیچنگ کے دوران بلال بڑگڑی کو قتل کرنے والے 03 نامعلوم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

*ایس ایچ او مہران کی بڑی اور کامیاب کارروائی، اسنیچنگ کے دوران بلال بڑگڑی کو قتل کرنے والے 03 نامعلوم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

👈 یادرہے کہ مورخہ 25.06.2025 کو رات گیارہ بجے مہران تھانے کی حدود جمناداس کالونی فیز 02 میں بلال بڑگڑی اور زمان بگڑی سے اسنیچنگ کی واردات کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بلال بڑگڑی کو بائیں ٹانگ میں گولی لگی اور وہ...

سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں گھر کی چھت سے پولیس کانسٹیبل جبار سومرو کی گولی لگی لاش برآمد، اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کیا، ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم جاری کردیا.

👈پولیس اہلکار جبار سومرو ڈی ایس پی شجاع آباد کے پاس گن کے فرائض انجام...

ملک بھر کی طرح ضلع میرپورخاص میں بھی چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ مورخہ 20 صفر المظفر 1447 عیسوی بمطابق 15 اگست 2025 کو مکمل مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا.

ملک بھر کی طرح ضلع میرپورخاص میں بھی چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ مورخہ 20 صفر المظفر 1447 عیسوی بمطابق 15 اگست 2025 کو مکمل مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا.

👈اس ضمن میں میرپورخاص پولیس کی جانب سے ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی قیادت میں جلوس کی سیکیورٹی کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے، ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے اح...

خدا کرے کہ میری عرض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو، یہاں جو پھول کھلے کھلا رہے صدیوں تک، یہاں خزاں کو گزرنے کو کبھی مجال نہ ہو *14 آگسٹ معرکہ حق جشن آزادی پاکستان کی مرکزی تقریب ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے گاما اسٹیڈیم گراونڈ میں منعقد کی گئی*

خدا کرے کہ میری عرض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو، یہاں جو پھول کھلے کھلا رہے صدیوں تک، یہاں خزاں کو گزرنے کو کبھی مجال نہ ہو*

*14 آگسٹ معرکہ حق جشن آزادی پاکستان کی مرکزی تقریب ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے گاما اسٹیڈیم گراونڈ میں منعقد کی گئی*

👈مرکزی تقریب میں *چئیرمین ضلع کونسل نوابزہ میر انور خان ٹالپرصاحب، کمشنر میرپورخاص فیصل احمد...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.