Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سُمیر نور چنہ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا*

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 30.07.2025 کو ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ایس ایس پی ڈاکٹر سُمیر نور چنہ کی جانب سے اردلی روم کا انعقاد کیا گیا، جس میں 14 پولیس اہلکاروں نے شرکت کی، جن میں 02 لیڈی پولیس اہلکار بھی شامل تھیں.
جناب آئی جی سندھ پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے سخت احکامات اور جناب ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج محمد زبیر دریشک صاحب و ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی ہدایات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 1.5 ڈیڈھ کلو سے زائد چرس، 500 مضر صحت گٹکے و دیگر منشیات برآمد، ایک اشتہاری ملزم سمیت 08 ملزمان گرفتار، مقدمات درج*

تھانہ پھلاڈیوں
جناب آئی جی سندھ پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے سخت احکامات اور جناب ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج محمد زبیر دریشک صاحب و ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی ہدایات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2.5 ڈھائی کلو کے قریب چرس، ہیروئن، آئیس، وسکی پوائنٹ بوتلیں برآمد، 14 ملزمان گرفتار، مقدمات درج*

تھانہ مہران
Read More
ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 02 ہزار لیٹر سے زائد دیسی شراب، 01 کلو سے زائد چرس، و دیگر منشیات برآمد، 09 ملزمان گرفتار، مقدمات درج*

تھانہ جھڈو
میرپورخاص پولیس ___ قانون سب کے لیے برابر* *ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کا مثالی اور جرات مندانہ اقدام منشیات فروشوں کی سہولت کاری کرنے اور خفیہ انفارمیشن لیک کرنے پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج
میرپورخاص پولیس ___ قانون سب کے لیے برابر*
*ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کا مثالی اور جرات مندانہ اقدام منشیات فروشوں کی سہولت کاری کرنے اور خفیہ انفارمیشن لیک کرنے پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج*
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے احکامات پر ایس ایچ او مہران نے اپنی صفوں میں موجود منفی عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی...