Press Releases

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری، 03 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری، 03 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد

تھانہ کوٹ غلام محمد

👈ایس ایچ او کوٹ غلام محمد پولیس اسٹیشن انسپکٹر حق نواز جونیجو کی متعلقہ تھانے کی حدود 96 موری گوٹھ نواب محمد بخش روڈ پر زبردست کاروائی، متعلقہ تھانے پر داخل قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم جمیو بھیل کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے قتل میں استعمال ہونے والی کلاشنکوف ب...

میرپورخاص سی آئی اے پولیس کی آئس و کرسٹل ڈیلر کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائی لاکھوں روپے مالیت کی آئس اور کرسٹل برآمد، 2 ملزمان گرفتار

میرپورخاص سی آئی اے پولیس کی آئس و کرسٹل ڈیلر کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائی لاکھوں روپے مالیت کی آئس اور کرسٹل برآمد، 2 ملزمان گرفتار

👈 تفصیلات کے مطابق جناب ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج زبیر دریشک صاحب اور ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر اولڈ میرپور تھانے کی حدود رتن آباد سیم نالہ پر آئیس اور کرسٹل ڈیلر کے خلاف انٹیلیجنس بیس پر کامیاب کارروائی، دو جوابدار گرفتار بڑی مقدار میں آئس اور کرسٹل برآمد.

▪️ گرفتار ملزمان کی تفصیل ▪️

1. ملزمہ...

میرپورخاص پولیس کی اسکریب ڈیلرز کے خلاف بڑی اور کامیاب کارروائی،نوکوٹ پولیس نے اسکریب سے بھرے کنٹینر اور ٹرک کو روک کر مختلف قسم کا اسکریب برآمد کرلیا.

میرپورخاص پولیس کی اسکریب ڈیلرز کے خلاف بڑی اور کامیاب کارروائی،نوکوٹ پولیس نے اسکریب سے بھرے کنٹینر اور ٹرک کو روک کر مختلف قسم کا اسکریب برآمد کرلیا.

👈 تفصیلات کے مطابق جناب آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب اور ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج زبیر دریشک صاحب کے سخت احکامات اور ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کی سخت ہدایات پر میرپورخاص پولیس کی اسکریب ڈیلرز کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائی،نوکوٹ پولیس نے اسکریب سے بھرا کنٹینر نمبر TKH-892 اور ٹرک نمبر LWN-7155 روک کر مختلف ق...

ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش، شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری

ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش، شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری

▪️تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن▪️

ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن انسپکٹر غازی خان راجڑ کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود گلشن کالونی میں خفیہ اطلاع پر شراب فروش عناصر کے گودام پر چھاپہ، ایک ملزم بنام فیصل خان عرف میر زمان ولد اسمائیل پٹھان کو گرفتار کرلیا، ملزم بنام شیر زمان پٹھان فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے...

ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کا ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف ایکشن

ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کا ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف ایکشن

👈تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعتہ المبارک کے روز ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر میرپورخاص پولیس نے اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود رتن آباد پھاٹک اور سپر مدینہ ریسٹورنٹ پر ناکہ لگا کر کا ون ویلنگ اور موٹرسائیکل ریس لگانے والوں کے خلاف ایکشن لیا، جس میں کم عمر بچوں کو روک کر درجن سے زائد موٹر سائیکلز تحویل میں لے لیں گئی جن کی ویریفیکیشن کی گئی.جن میں...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.