Press Releases

میرپورخاص پولیس کی دبنگ کاروائی،موٹرسائیکل اسنیچرز کا گہرا تنگ، چاچا کیریو گینگ کا سرغنہ گرفتار، ضلع میرپورخاص سے چھینی گئی 06 موٹر سائیکلز اور اسلحہ برآمد

میرپورخاص پولیس کی دبنگ کاروائی،موٹرسائیکل اسنیچرز کا گہرا تنگ، چاچا کیریو گینگ کا سرغنہ گرفتار، ضلع میرپورخاص سے چھینی گئی 06 موٹر سائیکلز اور اسلحہ برآمد

👈تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کی دبنگ کارروائی، موٹرسائیکلز اسنیچرز کا گہرا تنگ کرتے ہوئےمیرپورخاص سی آئی اے انچارج سب انسپکٹر اقبال جٹ اور ایس ایچ او اولڈ میرپور انسپکٹر اصغر عالم ہالیپوٹو نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چاچا کیریو گینگ کے سرغنہ بنام سجاد احمد ول...

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،  03 ملزمان گرفتار منشیات برآمد

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،  03 ملزمان گرفتار منشیات برآمد

 ▪️تھانہ غریب آباد▪️

👈 ایس ایچ او غریب آباد پولیس اسٹیشن انسپکٹر فیصل شفیع میمن کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود میں منشیات فروش عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی،ایک ملزم بنام عبد الشکور ولد عبد الرحمٰن گرفتار دوسرا ملزم بنام گل محمد عرف گلو فرار ہونے میں کامیاب، گرفتار ملزم کے قبضے سے 1004 گر...

برٹش ڈپٹی ہائی کمیشن کے خصوصی وفد کی ایس ایس پی آفس میرپورخاص آمد، ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار سے ملاقات*

برٹش ڈپٹی ہائی کمیشن کے خصوصی وفد کی ایس ایس پی آفس میرپورخاص آمد، ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار سے ملاقات*

👈 تفصیلات کے مطابق مورخہ 26.11.2024 کو مارٹن ڈاؤسن (ڈپٹی ہیڈ آف مشن) اور سگرا دانش (وائس کونسل برٹش ہائی کمیشن) کی ایس ایس پی آفس میرپورخاص آمد،ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے ساتھ ملاقات. 

👈 ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کی جانب سے برٹش ہائی کمیشن کے وفد کو ضلع میرپورخاص کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی گئی، بعد از بریف...

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری،  10 ملزمان گرفتار منشیات برآمد

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری،  10 ملزمان گرفتار منشیات برآمد

▪️تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن▪️

👈ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن انسپکٹر غازی خان راجڑ کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود گوٹھ محمد علی لاشاری میں خفیہ اطلاع پر منشیات فروش عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی،ملزم بنام  صداقت علی ولد محمد ہاشم سومرو کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 48 عدد ماوہ 50 عدد گٹکا...

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش، دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری، 05 ملزمان گرفتار،دیسی شراب اور منشیات برآمد

ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش، دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری، 05 ملزمان گرفتار،دیسی شراب اور منشیات برآمد

▪️تھانہ نوکوٹ▪️

👈ایس ایچ او نوکوٹ پولیس اسٹیشن انسپکٹر رحیم گوپانگ کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود سمروتی شاخ کے قریب خفیہ اطلاع دیسی شراب کی بھٹی پر کامیاب کارروائی،ملزم بنام لالجہی کولہی ولد کاہلو کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 1010 لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی.ایس ایچ او نوک...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.