Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
میرپورخاص پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی، کراچی سے چوری ہونے والی سرکاری کرولا کار برآمد
میرپورخاص پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی، کراچی سے چوری ہونے والی سرکاری کرولا کار برآمد
👈 تفصیلات کے مطابق میرپورخاص پولیس کو سی پی او کراچی کی جانب سے S4 پراجیکٹ کنٹرول روم سے کار چوری کی اطلاع دی گئی، ایسی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن انسپکٹر اصغر عالم ہالیپوٹو نے ہمراہ ٹیم کامیاب کارروائی کرتے ہوئے میرپورخاص ٹول پلازہ پر کراچی کے علاقے کلفٹن ڈویژن کے تھانہ بوٹ بیسن کی حدود سے چوری ہونے والی سرکاری کرولا کار نمبر GS-7533 کو برآمد کرلیا.
...
ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، 04 ملزمان گرفتار منشیات برآمد
ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کا منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، 04 ملزمان گرفتار منشیات برآمد
تھانہ دلبر خان مہر
👈ایس ایچ او دلبر خان مہر پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر سنجے کمار کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود میں منشیات فروش عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر کاروائی، 1. منشیات فروش ملزم بنام ڈونگڑ میگھواڑ 2. منشیات فروش ملزم بنام گھمچند کولہی گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 10 پیکٹ رائل کنگ (1100 ساشے) اور 200...
میرپورخاص پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی، کچھ روز قبل نوکوٹ میں بیوپاری سے اسلحے کے زور پر کیش چھیننے والا گروہ گرفتار،رقم برآمد
میرپورخاص پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی، کچھ روز قبل نوکوٹ میں بیوپاری سے اسلحے کے زور پر کیش چھیننے والا گروہ گرفتار،رقم برآمد
▪️ تفصیلات کے مطابق 06.11.2024 کو مغرب کے وقت نوکوٹ شہر سے بیوپاری سنی دیوان سے اسلحے کے زور پر 2 مسلح نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے 21 لاکھ 80 ہزار (21,80,000) روپے چھین کر فرار ہوگئے تھے، جو کہ بیوپاری ڈیپلو، مٹھی سے کیش جمع کر کے بذریعہ بس نوکوٹ شہر پہنچا تھا.
▪️ڈکیتی کی ایف آئی آر 82/2024 زیر دفعہ 397,34 تعزیرات پاکستان کے تحت...
ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کی جانب سے ضلع میرپورخاص پولیس میں اقلیتی کوٹہ کے تحت بھرتی ہونے والے امیدواروں میں اپائنٹمنٹ آرڈر تقسیم
ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کی جانب سے ضلع میرپورخاص پولیس میں اقلیتی کوٹہ کے تحت بھرتی ہونے والے امیدواروں میں اپائنٹمنٹ آرڈر تقسیم
👈تفصیلات کے مطابق آج ایس ایس پی آفس میں ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے اپائنٹمنٹ آرڈر کی تقسیم کے لیے پروقار و سادہ تقریب کا انعقاد کیا گیا.
👈ریکروٹمنٹ کمیٹی کی سفارشات کے بعد ضلع میرپورخاص پولیس میں اقلیتی کوٹہ کے تحت 12 کانسٹیبلز کو میرپورخاص پولیس میں بھرتی کیا گیا ہے.
👈اس سلسلے میں ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں...
ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر جرائم پیشہ عناصر،منشیات فروش اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری.
ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر جرائم پیشہ عناصر،منشیات فروش اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری.
تھانہ ڈگری
👈 ایس ایچ او ڈگری پولیس اسٹیشن انسپکٹر سلیم سراج سموں کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زبردست کاروائی، بین الاضلاعی گینگ کے 2 کارندے گرفتار، گرفتار ملزمان کے قبضے سے موبائل فون،چیھنی گئی نقدی، اور غیر قانونی اسلحہ برآمد.
👈 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر...