Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میر پورخاص پولیس کی منشیات فروش عناصر اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری
ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میر پورخاص پولیس کی منشیات فروش عناصر اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری
تھانہ غریب آباد
👈ایس ایچ او غریب آباد انسپکٹر فیصل شفیع کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود NK پیٹرول پمپ کے قریب بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف کامیاب کارروائی، ملزم بنام اقبال عرف لمبا ولد نور احمد راجپوت کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضے سے 120 عدد گٹکا ماوہ برآمد،
👈 گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر...
ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کی جانب سے دیوالی کے موقع پر اقلیتی برادری و ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران ، ملازمین و اہلکاروں کو مبارکباد اور تحائف تقسیم
ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کی جانب سے دیوالی کے موقع پر اقلیتی برادری و ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران ، ملازمین و اہلکاروں کو مبارکباد اور تحائف تقسیم
پاکستان میں تمام اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں ، ملک کی ترقی میں اقلیتی برادری کا اہم کردار رہا ہے ، ایس ایس پی میرپورخاص
👈تفصیلات کے مطابق امروز ایس ایس پی آفس میرپوخاص میں دیوالی کی مناسبت سے ایک سادہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر س...
ریکنگ نیوز ٹنڈو جان محمد میں کھیتوں میں چھپ کر پولیس پر فائرنگ کرنے والے ڈاکو کو پولیس نے گھیرائو کر کے اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا.
ریکنگ نیوز
ٹنڈو جان محمد میں کھیتوں میں چھپ کر پولیس پر فائرنگ کرنے والے ڈاکو کو پولیس نے گھیرائو کر کے اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا.
میرپورخاص پولیس کی گذشتہ 1 ماہ کی کارکردگی رپورٹ
میرپورخاص پولیس کی گذشتہ 1 ماہ کی کارکردگی رپورٹ
👈 گزشتہ 1 ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش عناصر کے خلاف میرپورخاص پولیس کی تابڑ توڑ کارروائیاں.
👈چوری ڈکیتی و رہزنی میں ملوث 06 گینگ بسٹ کرکے 23 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن سے 01 موٹر سائیکل، 04 موبائل فون،08 پسٹل بمعہ 19 راؤنڈ، ٹرانسفارمر کوائلز، 02 بیٹریاں، برآمد کیں گئیں جن کی مالیت 17 لاکھ 92 ہزار روپے بنتی ہے.
👈غیرقانونی اسلحہ کے 7 مقدمات میں 07 ملزمان کو گرفتار کرکے 07 پسٹل بمعہ 19 ا...
خون دو زندگی بچاؤ جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویہ اُس نے پوری انسانیت کی جان بچائی (القران)
خون دو زندگی بچاؤ
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویہ اُس نے پوری انسانیت کی جان بچائی (القران)
ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کی جانب سے تھیلیسمیا کے بچوں کے لئے پولیس ہیڈکوارٹر پولیس ڈسپنسری میرپورخاص میں ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ تھیلیسمیا پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی نوابشاھ کے تعاون سے لگایا گیا
👈تھیلسیمیا کے مریضوں کے لیے ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار اور ماتحت افسران و اہلکاروں اور لیڈی پولیس کانسٹیبلز نے بھی جوش و جذبے کے ساتھ بھرپور خون...